ہوم » نیوز » اسپورٹس

آسٹریلیا کے خلاف پہلے او ڈی آئی میں دھونی۔جادھو کا دھمال، 6 وکٹ سے بھارت کی جیت

ٹیم انڈیا کو 237 رن کا ہدف ملا تھا جسےاس نے چاروکٹ گنواکر حاصل کر لیا ہے۔ اگر سچ کہا جائے تو میچ کے اصلی ہیرو دھونی اور کیدار جادھو ہیں۔

  • Share this:

ٹیم انڈیا کو 237 رن کا ہدف ملا تھا جسےاس نے چار وکٹ گنواکر حاصل کر لیا ہے۔ اگر سچ کہا جائے تو میچ کے اصلی ہیرو دھونی اور کیدار جادھو ہیں۔ جنہوں نے  24.5 وور میں 141 رن کی اٹوٹ شراکت داری کرکے ٹیم انڈیا کو جیت دلادی ہے۔ ان دونوں کے علاوہ کوہلی 44 رن تو روہت شرما نے 37 رن کی اننگ کھیلی۔ 49 واں اوور۔۔۔ مارکس اسٹوئنس کے اس اوور کی پہلی دو گیندوں پر مسلسل 2 چوکے لگاکر دھونی نے حیدرآباد ون ڈے میں انڈیا کی 6 وکٹ کی جیت یقینی کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ٹیم انڈیا نے سیریز میں 1۔0 کی سبقت لے لی ہے۔

First published: Mar 02, 2019 09:54 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading