ہوم » نیوز » اسپورٹس

گرل فرینڈ اور دو کال گرلس کے ساتھ پکڑا گیا یہ بڑا سابق کھلاڑی ، تیز آوازوں کے بعد کھلی پڑوسیوں کی نیند

رپورٹ کے مطابق شین وارن ناتھ ویسٹ لندن میں اپنے گھر پر تین لڑکیوں کے ساتھ تھے ، جس میں سے ایک ان کی معشوقہ تھی ۔

  • Share this:
گرل فرینڈ اور دو کال گرلس کے ساتھ پکڑا گیا یہ بڑا سابق کھلاڑی ، تیز آوازوں کے بعد کھلی پڑوسیوں کی نیند
گرل فرینڈ اور دو کال گرلس کے ساتھ پکڑا گیا یہ بڑا سابق کھلاڑی ، تیز آوازوں سے کھلا راز ۔ فوٹو : دی سن ۔

دنیا کے عظیم لیگ اسپنروں میں سے ایک آسٹریلیا کے سابق نائب کپتان شین وارن ایک مرتبہ پھر تنازع میں گھر گئے ہیں ۔ برٹش اخبار دی سن کی رپورٹ کے مطابق شین وارن نے تین لڑکیوں کے ساتھ رات گزاری ، جس میں سے ایک ان کی معشوقہ تھیں اور دو لڑکیاں کال گرل تھیں ۔ دی سن نے وارن کی کچھ تصویریں بھی شائع کی ہے ، جس میں تین لڑکیاں ان کے گھر سے باہر نکل رہی ہیں ۔


رپورٹ کے مطابق شین وارن ناتھ ویسٹ لندن میں اپنے گھر پر تین لڑکیوں کے ساتھ تھے ، جس میں سے ایک ان کی معشوقہ تھی ۔ وارن کے گھر سے آرہی تیز آوازوں کی وجہ سے پڑوسیوں کی نیند کھل گئی اور اس کے بعد اس معاملہ کا انکشاف ہوا ۔


गर्लफ्रेंड और 2 कॉल गर्ल्स के साथ पकड़े गए शेन वॉर्न, तेज आवाजों के बाद खुली पड़ोसियों की नींद, देखिए तस्वीरें


دی سن نے ایک چشم دید کے حوالے سے رپوٹ دی ہے کہ شین وارن اپنے گھر پر پارٹی کررہے تھے ۔ انہوں نے اپنے گھر کی کھڑکی بھی کھلی چھوڑی ہوئی تھی تاکہ لوگ آوازیں سن سکیں ۔ آواز اتنی تیز آرہی تھی کہ پڑوسیوں کی نیند تک کھل گئی اور دو گھنٹے کے بعد وارن کے گھر سے دو لڑکیاں باہر نکلیں ، جنہیں ان کی مبینہ معشوقہ چھوڑنے گئی تھی ۔ دی سن کی رپورٹ کے مطابق جو دو کال گرلس شین وارن کے گھر سے آئی تھی ، اس میں سے ایک کی عمر صرف 19 سال تھی وہیں دوسری لڑکی 27 سال کی تھی ۔

اپنے گھر سے ننگے پاوں ہی باہر گئے شین وارن ۔ فوٹو : دی سن
اپنے گھر سے ننگے پاوں ہی باہر گئے شین وارن ۔ فوٹو : دی سن


بتادیں کہ شین وارن پہلے بھی ایسے معاملات میں پھنس چکے ہیں ۔ سیکس اسکینڈل کی وجہ سے ان کی پہلی شادی بھی ٹوٹ چکی ہے ۔ یہی نہیں انہیں آسٹریلیا کی نائب کپتانی سے بھی ہاتھ دھونا پڑا تھا ۔ سال 2000 میں برٹش نرس کے ساتھ ان کے ناجائز رشتہ کا انکشاف ہوا تھا ، جس کے بعد ان کا طلاق ہوگیا تھا ۔ اس کے بعد شین وارن کی دو لڑکیوں کے ساتھ تصویر وائرل ہوئی تھی ، جس میں انہوں نے انڈر ویئر پہنا ہوا تھا ۔ سال 2005 میں انہوں نے ایک تین بچے کی ماں کے ساتھ ناجائز رشتہ کی بات کہی تھی ۔ شین وارن اب ایک اور تنازع میں پھنس گئے ہیں ۔ فی الحال وہ انگلینڈ میں ہی ہیں ، جہاں وہ ایشیز سیریز میں کمنٹری کر رہے ہیں ۔
First published: Sep 01, 2019 03:56 PM IST