نئی دہلی : ہندوستانی ٹیم کو سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کے بعد سیریز میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا سامنا کرنا ہے۔ ہندوستان کے دورے پر آنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف پہلے ون ڈے اور پھر ٹی ٹوینٹی سیریز کھیلی جائے گی۔ سلیکٹرز نے اس اہم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ پرتھوی شا کو ٹی ٹوینٹی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے جبکہ سوریہ کمار کو ٹیسٹ ٹیم میں منتخب کیا گیا ہے۔
پہلے 2 ٹیسٹ کیلئے ہندوستانی اسکواڈروہت شرما (کپتان)، کے ایل راہل (نائب کپتان)، شبھمن گل، چیتشور پجارا، وراٹ کوہلی، شریس ایئر، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، آر اشون، اکشر پٹیل، کلدیپ یادو، رویندر جڈیجہ، محمد سمیع ، محمد سراج، امیش یادو، جے دیو انادکٹ، سوریہ کمار یادو ۔
(نوٹ : رویندر جڈیجہ کو فٹنس حاصل کرنے کے بعد ٹیم میں جگہ ملے گی ۔)نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کا ٹی ٹوینٹی اسکواڈہاردک پانڈیا (کپتان)، سوریہ کمار یادو (نائب کپتان)، ایشان کشن، ریتوراج گائیکواڑ، شبھمن گل، دیپک ہوڈا، راہول ترپاٹھی، جیتیش شرما (وکٹ کیپر)، واشنگٹن سندر، کلدیپ یادو، یجویندر چہل، ارشدیپ سنگھ، عمران ملک، شیوم ماوی، پرتھوی شا، مکیش کمار
(نوٹ : کے ایل راہل اور اکشر پٹیل ذاتی وجوہات سے سلیکشن کیلئے دستیاب نہیں تھے ۔)نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی ون ڈے ٹیمروہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، ایشان کشن، وراٹ کوہلی، شریس ایئر، سوریہ کمار یادو، کے ایس بھرت (وکٹ کیپر)، ہاردک پانڈیا (نائب کپتان)، واشنگٹن سندر، شہباز احمد، شاردل ٹھاکر، یجویندر چہل، کلدیپ یادو، محمد سراج، عمران ملک ۔
ہندوستان - نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کا شیڈولپہلا ون ڈے، 18 جنوری، دوپہر 1.30 بجے، حیدرآباد
دوسرا ون ڈے، 21 جنوری، دوپہر 1.30 بجے، رائے پور
تیسرا ون ڈے، 24 جنوری، دوپہر 1.30 بجے، اندور
ہندوستان - نیوزی لینڈ ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈولپہلا ٹی ٹوینٹی، 27 جنوری، شام 7.00 بجے، رانچی
پہلا ٹی ٹوینٹی، 29 جنوری، شام 7.00 بجے، لکھنؤ
پہلا ٹی ٹوینٹی، یکم فروری، شام 7.00 بجے، احمد آباد
ہندوستان ۔ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا شیڈولپہلا ٹیسٹ، 9-13 فروری ، صبح 9.30 بجے، ناگپور
دوسرا ٹیسٹ، 17-21 فروری، صبح 9.30 بجے، دہلی
تیسرا ٹیسٹ، 1-5 مارچ، صبح 9.30 بجے، دھرم شالہ
چوتھا ٹیسٹ، 9-13 مارچ، صبح 9.30 بجے، احمد آباد
ہندوستان - آسٹریلیا ون ڈے سیریز کا شیڈولپہلا ون ڈے، 17 مارچ، دوپہر 1.30 بجے، ممبئی
دوسرا ون ڈے، 19 مارچ، دوپہر 1.30 بجے، وشاکھاپٹنم
تیسرا ون ڈے، 22 مارچ، دوپہر 1.30 بجے، چنئی ۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔