உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہندوستانی کھلاڑیوں کی سمندر کنارے مستی، ہاردک پانڈیا سمیت عمران ملک نے شرٹ لیس ہوکر دکھائے ایبس

     سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ (18 نومبر) کو کھیلا جائے گا۔ اس میچ سے پہلے ہاردک پانڈیا اور کمپنی مزے کے موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے ویلنگٹن کے ساحل سمندر پر خوب انجوائے کیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      ہندوستانی کرکٹ ٹیم اس وقت ہاردک پانڈیا کی کپتانی میں نیوزی لینڈ کے دورے پر ہے۔ ٹیم انڈیا(India vs New Zealand) کو موجودہ دورے پر میزبان ٹیم کے خلاف اتنے ہی میچوں کی 3 T20 اور ODI سیریز کھیلنی ہیں۔ سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ جمعہ (18 نومبر) کو کھیلا جائے گا۔ اس میچ سے پہلے ہاردک پانڈیا اینڈ کمپنی مستی  کے موڈ میں نظر آ رہے ہیں۔ ٹیم کے کئی کھلاڑیوں نے ویلنگٹن کے ساحل سمندر پر خوب انجوائے کرتے نظر آئے۔

      انجری سے صحت یاب ہو کر حال ہی میں ٹیم انڈیا میں شامل ہونے والے آل راؤنڈر واشنگٹن سندر نے سوشل میڈیا کے اپنے آفیشل انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے جس میں کپتان ہاردک پانڈیا، فاسٹ گیندباز عمران ملک، شریئس ایر، ارشدیپ سنگھ اورخود  واشنگٹن سندرساحل سمندر پر بغیر شرٹ کے اپنے ایبس فلانٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ لوگ اس ویڈیو کو بہت پسند کر رہے ہیں۔

      فتوے سے لیکر شادی تک، ثانیہ مرزا کی زندگی میں رہے کئی تنازعات، اور اب۔۔۔۔

      View this post on Instagram

      A post shared by Washington Sundar (@washisundar555)

      انشااللہ، ہندوستان میں ورلڈ کپ اٹھائیں گے، پاکستان کی ہار کے بعد بولے شعیب اختر

      ہاردک پانڈیا اینڈ کمپنی پہلے میچ میں ویلنگٹن کے SKY اسٹیڈیم میں اتریں گے۔ میزبان ٹیم کی قیادت تجربہ کار کین ولیمسن کررہے ہیں۔ ہاردک پانڈیا، عمران، شریاس ایر، ارشدیپ اور واشنگٹن خود کو فٹ رکھنے کے لیے گھنٹوں جم میں پسینہ بہاتے ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے میچوں کی سیریز 18 سے 30 نومبر تک کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹی ٹوئنٹی ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی 20 نومبر کو بے اوول میں کھیلا جائے گا۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: