اپنا ضلع منتخب کریں۔

    6،6،6،6،6۔۔۔ایلیس پیری نے اڑائے دہلی کے گیندبازوں کے ہوش، 5 آسمانی چھکے لگاکر جیتا فینس کا دل۔ دیکھیں ویڈیو

    6،6،6،6،6۔۔۔ایلیس پیری نے اڑائے دہلی کے گیندبازوں کے ہوش، 5 آسمانی چھکے لگاکر جیتا فینس کا دل۔ دیکھیں ویڈیو

    6،6،6،6،6۔۔۔ایلیس پیری نے اڑائے دہلی کے گیندبازوں کے ہوش، 5 آسمانی چھکے لگاکر جیتا فینس کا دل۔ دیکھیں ویڈیو

    اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت، ایلیس پیری سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Mumbai, India
    • Share this:
      ویمنس پریمیئر لیگ (ڈبلیو پی ایل) میں رائل چیلنجرس بنگلورو کی ٹیم دہلی کیپٹس کے خلاف ایلیس پیری کی شاندار بلے بازی کے دم پر بنی ہوئی ہے۔ ٹیم نے 20 اوور میں کُل 150 رن بنائے ہیں۔ اسٹار بلے باز ایلیس پیری نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 67 رن کی دھماکہ دار اننگ کھیلی۔ جس میں انہوں نے 4 چوکے اور 5 آسمانی چھکے لگائے ہیں۔ اس وجہ سے ایک وقت مشکل میں نظر آرہی آر سی بی کو انہوں نے ایک قابل دفاع اسکور تک پہنچایا۔ سوشل میڈیا پر بھی ان کی اننگ کی دھوم ہے۔ بتادیں کہ ٹورنامنٹ میں پیری کی یہ لگاتار دوسری ففٹی ہے۔ اس سے پہلے گزشتہ میچ میں بھی انہوں نے یوپی وارئیرس کے خلاف 52 رن اسکور کیے تھے۔


      دہلی کیپٹلس اور آڑ سی بی کے درمیان کھیلے جارہے ڈبلیو پی ایل کے 11ویں میچ میں بنگلورو کی شروعات اچھی نہیں رہی، بنگلورو 24 رن کے اسکور پر تھی تب کپتان سمرتی مندھانا کا وکٹ گیا، اس کے بعد صوفی اور ایلیسے پیری نے اننگ کو آگے بڑھایا۔ بنگلور کی ٹیم اپنی دھیمی شروعات کی وجہ سے بڑا اسکور بنانا مشکل لگ رہا تھا لیکن ایلیسے پیری (52 گیندوں میں 67 رن) اور رچا گھوش نے 231.25 کی اسٹرائیک ریٹ سے (16 گینوں میں 37 رن) بنادئیے اور ٹیم کو قابل احترام اسکور تک پہنچانے میں اہم رول ادا کیا۔


      یہ بھی پڑھیں:

      میدان پر 231.25 کے اسٹرائیک ریٹ سے رچا گھوش نے کی ایسی بلے بازی کہ مچ گیا تہلکہ

      یہ بھی پڑھیں:

      WPL:ہرمن کی دہاڑ کے آگے یوپی وارئیرس نے ٹیکے گھٹنے، ممبئی انڈینس کی لگاتار چوتھی جیت

      ایلیس پیری نے رچا گھوش کے ساتھ ملا کر 72 رنوں کی اہم پارٹنرشپ بھی کی۔  بہرحال، اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنی شاندار بیٹنگ کی بدولت، ایلیس پیری سوشل میڈیا پر چھائی ہوئی ہیں ۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: