اپنا ضلع منتخب کریں۔

    اورنگ آباد کے مایہ ناز اسپورٹس مین محمد عبدالرزاق کولائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا

    Youtube Video

    اسپورٹس کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کردینے والے اورنگ آباد کے مایہ ناز اسپورٹس مین محمد عبدالرزاق کو عمر کے آخری پڑاؤ پر لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ سے نوازا گیا ۔

    • Share this:
      اسپورٹسsports   کے لیے اپنی پوری زندگی وقف کر دینے والے اورنگ آباد Aurangabad کے مایہ ناز اسپورٹس مین famous sports person محمد عبد الرزاق Abdul Razaq کو عمر کے آخری پڑاؤ پر لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ Lifetime achievement award سے نوازا گیا ۔ ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر مراٹھواڑہ یونیورسٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر محمد عبد الرزاق کو یہ ایوارڈ تفویض کیا گیا۔ یونیورسٹی کے عظیم الشان پروگرام میں مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر بھاگوت کراڑ بھی موجود تھے ۔

      یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں یہ محفل خاص طور پرمایہ ناز اسپورٹس مین famous sports person محمد عبد الرزاق Abdul Razaq  کے لیے سجی ہے۔ عبدالرزاق بنیادی طورپر ہاکی کے کھلاڑی رہے۔ ملند کالج میں خدمات انجام دیں، ملازمت کے دوران ہی گراؤنڈ بنانے کے ماہر کہلائے۔

      ریاست کے تمام اسپورٹس گراؤنڈ عبدالرزاق کے famous sports person of Aurangabad گائیڈنس میں تعمیر ہوئے یہاں تک کہ ممبئی کا وانکھیڑے اسٹیڈیم بھی رزاق بھائی نے بنوایا۔ یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے اس بات کا برملا اظہار کیا ۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: