உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فیفا ورلڈ کپ 2018 : فائنل دیکھنے کے لئے 'بے تاب' ہیں کرو ایشیا کی صدر ،سیمی فائنل میں جیت کے بعد کیا تھا ڈانس

    کرو ایشیا کی صدر کولندا گرابر کتارووک اپنے فٹ بال سے پیار کے چلتے دنیا بھر میں خاصی مشہور ہو چکی ہیں۔

    کرو ایشیا کی صدر کولندا گرابر کتارووک اپنے فٹ بال سے پیار کے چلتے دنیا بھر میں خاصی مشہور ہو چکی ہیں۔

    کرو ایشیا کی صدر کولندا گرابر کتارووک اپنے فٹ بال سے پیار کے چلتے دنیا بھر میں خاصی مشہور ہو چکی ہیں۔

    • Share this:
      کرو ایشیا کی صدر کولندا گرابر کتارووک اپنے فٹ بال سے پیار کے چلتے دنیا بھر میں خاصی مشہور ہو چکی ہیں۔ جبکہ وہ کرو ایشیا اور فرانس کے درمیان اتوار کو ہونے والے فائنل میچ کو دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں۔یہی نہیں ، ملک کے مداحوں کے میچ کا ساکشی بننے کیلئے پاسپورٹ کی بھاری مانگ کے مد نظر مقامی افسر  طے وقت سے زیادہ کام کر رہے ہیں۔

      کرو ایشیا نے بدھ کو ماسکو میں ورلڈ کہ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں انگلینص کو 2۔1 سے شکست دیکر پہلی بر فائنل میں جگہ بنا ئی ۔جس سے پورے ملک میںتہوار سا ماحول بن گیا ہے ۔

      صدر میچ دیکھنے کیلئے روس جائیں گی ۔انہوں نے کہا ، 'اتوار کو نتیجہ چاہے جو کچھ بھی ہو ہم ونر ہیں ۔حالانکہ میرا ماننا ہے کہ ہمیں جیت ملے گی 'َ۔



      ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ " میں فائنل دیکھنے لیڈر یا صدر کے طور پر نہیں جاؤں گی بلکہ کرو ایشیا فٹ بال کی اک جنونی مداح کے طور پر جاؤں گی ،ایک ایسے انسان کے طور پر جس نے بچپن میں فٹ بال کھیلا ہے ۔

      c1-4

      آپ کو بتا دیں کہ سیمی فائنل مقابلے میں انگلینڈ پر کرو ایشیا کی جیت کے بعد کولندا گرابر کے ٹیم کے ساتھ وکتری ڈانس نے خوب سرخیاں بٹوری تھیں۔
      First published: