ہوم » نیوز » اسپورٹس

 اس قدآور کھلاڑی نے سب کے سامنے اتاردی تھی پینٹ، شرمناک حرکتوں سے پریشان دونوں بیٹیاں اب کریں گی والد پرکیس

کئی مرتبہ نشے میں ماراڈونا نے اپنے کنبے کو شرمسار بھی کیا ہے۔ ایک پارٹی میں تو سابق گرل فرینڈ (Girl Friend) کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے برہنہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے اپنی پینٹ اتاردی تھی جس کا ویڈیو وائرل ہونے پر ان کی فیملی کا شرم سے سر جھک گیا تھا۔ اس نشے کی وجہ سے دونوں بیٹیوں نے ہی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا منصوبہ بنایا۔

  • Share this:

دنیا کے قدآور فٹ بالر ڈیئیوگو ماراڈونا (diego maradona) اکثر ہی کسی نہ کسی وجہ سے تنازعہ میں رہتے ہیں۔ اس مرتبہ وہ اپنی بیٹیوں کی وجہ سے چرچا میں ہیں۔ دراصل ماراڈونا کی دونوں بیٹیاں جیانینا اور ڈالما ان کے نشے سے پریشان ہیں اور نشے میں ماراڈونا کی حرکتوں کی وجہ سے ان کی بیٹیوں کوکئی مرتبہ عوامی جگہ پر شرمسار بھی ہونا پڑا جس کی وجہ سے جیانینا اور ڈالما انہیں کورٹ میں گھیٹنے کی تیار کررہی ہے۔

شراب کے نشے میں اتار دی تھی پینٹ

دنیا کے قدآور فٹ بالر ڈیئیوگو ماراڈونا کو شراب کی بری طرح سے لتے ہے۔ کئی مرتبہ تو وہ عوامی جگہ پر سگریٹ اور شراب پیتے ہوئے بھی نظر آچکے ہیں۔ یہی نہیں کئی مرتبہ نشے میں ماراڈونا نے اپنے کنبے کو شرمسار بھی کیا ہے۔ ایک پارٹی میں تو سابق گرل فرینڈ (Girl Friend) کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے برہنہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے اپنی پینٹ اتاردی تھی جس کا ویڈیو وائرل ہونے پر ان کی فیملی کا شرم سے سر جھک گیا تھا۔

اس نشے کی وجہ سے سب سے پہلے جیانینا نے ہی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا منصوبہ بنایا۔

ماراڈونا نے ایک پارٹی میں تو سابق گرل فرینڈکے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے برہنہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے اپنی پینٹ اتاردی تھی جس کا ویڈیو کافی وائرل ہوا تھا۔
ماراڈونا نے ایک پارٹی میں تو سابق گرل فرینڈکے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے برہنہ ہوگئے تھے۔ انہوں نے اپنی پینٹ اتاردی تھی جس کا ویڈیو کافی وائرل ہوا تھا۔

جیانینا نے (Gianinna Maradona)نے مینچیسٹر سٹی کے اسٹار اسٹرائکر سرگیوں ایگوایرو سے شادی کی تھی۔ حالانکہ 31 سال کی جیانینا اور سرگیو کا رشتہ زیادہ دن تک نہیں چلا اور دونوں 2012 میں الگ ہوگئے۔ جیانینا اور ڈالما والد کے نشے کو چھڑوانے کیلئے ایسا قدم اٹھا رہی ہیں۔ جیانینا نے ارجنٹینا کے ایک ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے والد کی لمبی عمر چاہتی ہیں۔ جیانینا نے کہا کہ وہ اس حد تک پہنچ چکی ہیں جہاں انہیں اپنے والد کو ایکسپوز نہیں کرنا ہے وہ ایسا صرف جج کے سامنے ہی کریں گی جو پوری طرح سے عدالتی ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: سامنے آیا سشانت سنگھ راجپوت سے جڑا ایک ایسا ویڈیو جسے دیکھ کر نکل آئیں گے آنسو
سشانت سنگھ راجپوت کی آخری فلم "دل بےچارہ" کی اداکارہ نے فلم کی ریلیز کو لیکر کی بیحد ہی جذباتی پوسٹ، پڑھ کر رودیں گے آپ
First published: Jun 27, 2020 08:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading