ہوم » نیوز » اسپورٹس

انگلینڈ کے اس لیجنڈ کھلاڑی پر سابق اہلیہ نے لگایا سنگین الزام ، دن میں 10 مرتبہ سیکس کرتا ہے شوہر

پال کی سابق اہلیہ شیریل نے ان پر بے حد سنسنی خیز الزاملگاتے ہوئے انہیں سیکس کا بھوکا انسان بتایا تھا ۔ انہوں نے اپنی آٹوبایوگرافی میں دعوی کیا کہ پال ان کے ساتھ دن میں 10 مرتبہ سیکس کرتے تھے ۔

  • Share this:
انگلینڈ کے اس لیجنڈ کھلاڑی پر سابق اہلیہ نے لگایا سنگین الزام ، دن میں 10 مرتبہ سیکس کرتا ہے شوہر
انگلینڈ کے اس لیجنڈ کھلاڑی پر سابق اہلیہ نے لگایا سنگین الزام ، دن میں 10 مرتبہ سیکس کرتا ہے شوہر

فٹ بال کھلاڑی جتنے مقبول اپنے کھیل کی وجہ سے ہوتے ہیں اس سے زیادہ بدنام وہ میدان کے باہر کی حرکتوں کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں ۔ کئی ایسے لیجنڈ فٹ بالر رہے ہیں ، جو اپنی ذاتی زندگی میں بڑی بڑی غلطیاں کرچکے ہیں ۔ ان کھلاڑیوں پر سنسنی خیز الزامات بھی لگے ہیں ۔ ایسے ہی فٹ بالر پال گیس کوگنے بھی تھے ۔ پال نے انگلینڈ کیلئے 57 انٹرنیشنل میچ کھیلے ۔ پال نے اپنے کریئر میں 388 میچ کھیلے ، جس میں انہوں نے 83 گول داغے ۔ سال 2009 میں پال اس وقت تنازعات میں آگئے تھے ، جب ان کی سابق اہلیہ شیریل نے ان پر سنسنی خیز الزام لگائے تھے ۔


پال کی سابق اہلیہ شیریل نے ان پر بے حد سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے انہیں سیکس کا بھوکا انسان بتایا تھا ۔ انہوں نے اپنی آٹوبایوگرافی میں دعوی کیا کہ پال ان کے ساتھ دن میں 10 مرتبہ سیکس کرتے تھے ۔ یہی نہیں پال نے کئی مرتبہ ان سے ان کی مرضی کے خلاف بھی تعلقات قائم کئے ۔ انہوں نے کہا کہ پال مجھ سے زبردستی کرتے تھے ۔ میں انہیں منع کرتی تھی ، لیکن وہ رکتے نہیں تھے ۔ پال کی سیکس کی لت کی وجہ سے ہی شیریل نے انہیں طلاق دیا ۔


پال کی سابق اہلیہ شیریل نے ان پر بے حد سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے انہیں سیکس کا بھوکا انسان بتایا تھا ۔
پال کی سابق اہلیہ شیریل نے ان پر بے حد سنسنی خیز الزام لگاتے ہوئے انہیں سیکس کا بھوکا انسان بتایا تھا ۔


شیریل نے کہا کہ اگر کوئی دوست مجھے ایسی بات بتاتی تو میں کہتی کہ وہ تمہارا ریپ کررہا ہے ۔ میں اسے اب تجربہ کررہی ہوں ۔ پال نے کبھی میرے ساتھ کوئی اور بات نہیں کی ۔ وہ صرف سیکس کرتے تھے ۔ اگر میں پال کو سیکس سے روکتی تھی تو وہ کافی غصہ ہوجاتا تھا ۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا کہ میں اس سے دن میں پہلے سات بار سیکس کرچکی ہوں ۔ اگر میں منع کرتی تھی تو ایک گھنٹے بعد وہ مجھے گالی دیتا تھا ۔

اسپتال میں بھی سیکس چاہتا تھا پال

شیرل نے اپنی آٹوبایوگرافی میں لکھا تھا : پال کار میں بھی سیکس کرنا چاہتا تھا ۔ 1991 ایف اے کپ کے فائنل کے دوران اس کے پیر کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی اور وہ اسپتال میں تھا اور اس نے مجھ سے تعلقات قائم کئے ۔ پال کی سابق اہلیہ شیریل کے ان الزامات نے انہیں راتوں رات ویلن بنادیا تھا ۔ اس کے بعد پال کو نشے کی لت لگ گئی اور وہ عوامی مقامات پر کئی مرتبہ قانون توڑتے ہوئے پکڑے گئے ۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Jul 24, 2020 10:03 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading