ہوم » نیوز » اسپورٹس

مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کو لے کر کر دی یہ بڑی پیشین گوئی

پچھلے دنوں مصباح الحق نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف ہندوستان کا پلڑا بھاری رہے گا۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر مقابلہ ہو گا۔

  • Share this:
مصباح الحق نے پاکستانی ٹیم کو لے کر کر دی یہ بڑی پیشین گوئی
مصباح الحق: فائل فوٹو

پاکستان کے سابق کپتان مصباح الحق کا ماننا ہے کہ پاکستان کی ٹیم اس بار کے ورلڈ کپ کے فائنل میں نہیں پہنچ پائے گی۔ انہوں نے یہ بات پاکستان کے ایک ٹی وی چینل کے ساتھ بات چیت میں کہی۔ مصباح کے مطابق، ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں فائنل میں کھیل سکتی ہیں۔


انہوں نے کہا ’’ اپنی کارکردگی کو لے کر ہندوستان اور انگلینڈ ٹاپ ٹیمیں ہیں۔ اس کے بعد ہی باقی ٹیموں کی باری آتی ہے۔ ہندوستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں ہر لحاظ سے مضبوط نظر آتی ہیں۔ ہندوستان نے بہتر مظاہرہ کیا ہے۔ ویسے کرکٹ میں کسی بھی دن کچھ بھی ہو سکتا ہے‘‘۔


پچھلے دنوں مصباح الحق نے یہ بھی کہا تھا کہ پاکستان کے خلاف ہندوستان کا پلڑا بھاری رہے گا۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اتوار کو اولڈ ٹریفرڈ کے میدان پر  مقابلہ ہو گا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کبھی بھی ہندوستان کو ہرا نہیں سکا ہے۔


 
First published: Jun 11, 2019 11:18 AM IST
  • India
  • World

India

  • Active Cases

    6,039

     
  • Total Confirmed

    6,761

     
  • Cured/Discharged

    515

     
  • Total DEATHS

    206

     
Data Source: Ministry of Health and Family Welfare, India
Hospitals & Testing centres

World

  • Active Cases

    1,201,522

     
  • Total Confirmed

    1,674,854

    +71,202
  • Cured/Discharged

    371,858

     
  • Total DEATHS

    101,474

    +5,782
Data Source: Johns Hopkins University, U.S. (www.jhu.edu)
Hospitals & Testing centres