India Lost To England: سیمی فائنل میں ہوئی انڈیا کی ہار تو سوشل میڈیا پر لوگوں نے پوچھا، کتنے آدمی تھے?

India Lost To England:   سابق کرکٹر نے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا۔ اس کے ساتھ ہی عام لوگوں نے سوشل میڈیا پر شدید میمز شیئر کرکے اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Delhi, India
  • Share this:
    نئی دہلی. ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جمعرات کو انگلینڈ اور ہندوستان کے درمیان سیمی فائنل میچ کھیلا گیا جس میں انگلینڈ نے انڈیا  کو مجموعی طور پر 10 وکٹوں سے ہرا  دیا۔ اس ہار  کے ساتھ ہی ہندوستان اب T20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے۔ اب ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ سابق کرکٹر نے سیمی فائنل میں ٹیم انڈیا کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرہ کیا۔ اس کے ساتھ ہی عام لوگوں نے سوشل میڈیا پر شدید میمز شیئر کرکے اپنا ردعمل ظاہر کیا۔

    سابق ہندوستانی کرکٹ عرفان پٹھان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ 'ٹیم انگلینڈ آپ ایک بہتر ٹیم ہیں، مبارک ہو۔ ٹیم انڈیا کو بہت کچھ سیکھنا ہے اوت اگلی بار زبردست تیاری کرنی ہے۔ انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں دس وکٹوں کی شکست نے  ٹیم  انڈیا کا 11 سال بعد آئی سی سی ٹائٹل جیتنے کا خواب چکنا چور کردیا اور دنیا بھر کے کروڑوں ہندوستانیوں کے دل بھی توڑ دیئے۔

    اب ہندوستانی خواتین کرکٹرز کو ملے گی مرد کھلاڑیوں کے برابر میچ فیس، Bcci نے کیا بڑان

    ممبئی پر پھر منڈرایا حملے کا سایہ، ڈرون اور چھوٹے طیاروں سے ہوسکتا ہے دہشت گردانہ حملہ

    گروپ مرحلے میں سرفہرست  ٹیم انڈیا کا کوئی داؤ آج نہیں چل سکا۔ بلے بازوں کے بعد گیندبازوں نے بھی مایوس کیا۔ محمد سمیع سے لے کر ارشدیپ سنگھ تک سب ناکام رہے اور ہیلز اور بٹلر نے ہندوستان ۔ پاکستان نے فائنل کے امکانات کو برباد کر دیا۔

    Published by:Sana Naeem
    First published: