اپنا ضلع منتخب کریں۔

    وراٹ کوہلی کو پاکستانی کھلاڑیوں نے دل کھول کر دی مبارکباد، پیاردیکھ کر آپ بھی کو بھی آجائے گا پیار

    Asia Cup 2022: ہندوستانی تجربہ کار بلے باز وراٹ کوہلی گزشتہ کل زبردست فارم میں نظر آئے۔ اس دوران انہوں نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کی 71ویں سنچری مکمل کی۔ وراٹ کوہلی کے دوبارہ فارم میں لوٹنے سے پڑوسی ملک پاکستان کے کھلاڑی بھی خوش ہیں اور انہوں نے انوکھے انداز میں ہندوستانی اسٹار کو مبارکباد دی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      نئی دہلی: سابق ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی (Virat Kohli) آخر کار 1021 دنوں کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں سنچری لگانے میں کامیاب رہے۔ حالانکہ کنگ کوہلی کو اس سنچری کے لئے 83 اننگوں کا انتظار کرنا پڑا، لیکن جب ان کے بلے سے یہ سنچری اننگ نکلی تو دیکھنے کے لائق تھی۔ اسٹار بلے باز نے ایشیا کپ کے آخری مقابلے میں افغان ٹیم کے خلاف میدان کے چاروں طرف بہترین شاٹس لگائے۔ اس عمدہ اننگ کے دوران انہوں نے 61 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 200.00 کی اسٹرائیک ریٹ سے 122 رنوں کی ناٹ آوٹ سنچری اننگ کھیلی۔ اس دوران ان کے بلے سے 12 چوکے اور 6 بہترین چھکے نکلے۔

      وراٹ کوہلی کی اس عمدہ اننگ سے ہرکوئی خوش ہے۔ پڑوسی ملک پاکستان کی طرف سے بھی اس سنچری اننگ کے لئے انہیں مبارکبادیاں مل رہی ہیں، جو کچھ اس طرح ہیں۔

      عماد وسیم (Imad Wasim):

      وراٹ کوہلی کی عمدہ سنچری اننگ کو دیکھ کر پاکستانی آل راونڈر کھلاڑی عماد وسیم (Imad Wasim) کافی خوش ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی نے کنگ کوہلی کو مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے، ’سیارے کا بہترین کھلاڑی واپس آگیا ہے‘۔

      وہاب ریاض (Wahab Riaz) 

      پاکستانی تیز گیند باز وہاب ریاض (Wahab Riaz) نے مبارکباد دیتے ہوئے لکھا ہے، ’کرکٹ ادھورا لگتا ہے وراٹ کوہلی کے رنوں کے بغیر۔ رن مشین کو واپس لے میں دیکھ کر اچھا لگا۔ کوہلی کے شو کا لطف اٹھایا‘۔

      جنید خان (Junaid Khan)

      وقار یونس (Waqar Younis)

      احمد شہزاد (Ahmed Shehzad)

      کامران اکمل (Kamran Akmal)

      حسن علی (Hasan Ali)

      بازد خان  (Bazid Khan)

      محمد عامر (Mohammad Amir)

      شعیب اختر (Shoaib Akhtar)

      واضح رہے کہ اس سنچری اننگ سے پہلے وراٹ کوہلی کے بلے سے ان کی 70ویں سنچری بنگلہ دیش کے خلاف ایڈن گارڈن میں نکلی تھی۔ اس مقابلے میں وہ 194 گیندوں میں 136 رن بنانے میں کامیاب ہوئے تھے۔ گزشتہ کل افغان ٹیم کے خلاف سنچری لگاتے ہی انٹرنیشنل کرکٹ میں وراٹ کوہلی کی سنچری کی تعداد 71 ہوگئی ہے۔ موجودہ وقت میں وہ سب سے زیادہ سنچری لگانے کے معاملے میں رکی پونٹنگ کے ساتھ مشترکہ طور پر دوسرے مقام پر قابض ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: