ہوم » نیوز » اسپورٹس

رائل چیلنجرس بنگلور کی شکست کا سلسلہ ہوا ختم، کنگس الیون پنجاب کو ہرا کر حاصل کی پہلی جیت

کپتان وراٹ کوہلی اور اے بی ڈیویلیئرس کے سہارے رائل چیلنجرس بنگلور نے آئی پی ایل 2019 میں پہلی جیت اپنے نام کر لی ہے۔

  • Share this:

کپتان وراٹ کوہلی اور اے بی ڈیویلیئرس کے سہارے رائل چیلنجرس بنگلور نے آئی پی ایل 2019 میں پہلی جیت اپنے نام کر لی ہے۔ بنگلور نے کنگس الیون پنجاب کی جانب سے 174 رن کے ہدف کو 2 وکٹ کھو کر 19.2 اوور میں حاصل کر لیا۔ ڈیویلیئرس  کے علاوہ مارکس اسٹوئنس 22 رن بنا کر ناٹ آوٹ رہے۔ یہ بنگلور کی پہلی جیت ہے ۔ وہیں پنجاب کو 8 میچوں میں چوتھی مرتبہ ہار کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رائل چیلنجرس بنگلور کے کپتان وراٹ کوہلی نے ٹاس جیتا اور پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیا۔  کنگس الیون پنجاب نے جیت کے لئے 174 رنوں کا ہدف دیا تھا۔ میزبان ٹیم نے سلامی بلےباز کرس گیل 99 رن بنا کر ناٹ آوٹ لوٹے۔ انہوں نے اپنی ایننگ میں 10 چوکے اور 5 چھکہ لگائے۔

First published: Apr 13, 2019 11:53 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading