ہوم » نیوز » اسپورٹس

IPL 2020: اس کھلاڑی کی دماغی حالت پر اٹھے سوال تو بھڑک اٹھیں منگیر، دیا منھ توڑ جواب

آئی پی ایل ( IPL 2020) میں گلین میکس ویل (Glenn Maxwell) کا مظاہرہ بیحد خراب رہا ہے۔ وہ محض 10 کی اوسط سے ہی 30 رن بنا سکے ہیں۔

  • Share this:
IPL 2020: اس کھلاڑی کی دماغی حالت پر اٹھے سوال تو بھڑک اٹھیں منگیر، دیا منھ توڑ جواب
آئی پی ایل ( IPL 2020) میں گلین میکس ویل (Glenn Maxwell) کا مظاہرہ بیحد خراب رہا ہے۔ وہ محض 10 کی اوسط سے ہی 30 رن بنا سکے ہیں۔

آئی پی ایل ( IPL 2020) کنگس الیون پنجاب کا مظاہرہ بیحد خراب رہا ہے۔ اس نے چار میں سے تین میچ گنوا دئے ہیں۔ پنجاب کے خراب مظاہرے کی وجہ سے ان کے اسٹار کھلاڑی گلین میکس ویل (Glenn Maxwell) کا آؤٹ آف فارم ہونا بھی ہے۔ اس سیزن میں کھیلے گئے اب تک چار میچوں  میں میکس ویل کا بلہ نہیں چلا ہے اور وہ محض 10 کی اوسط سے ہی 30  رن بنا سکے ہیں۔ میکس ویل کے خراب مظاہرے کے بعد اب ان پر سوالیہ نشان  لگنے لگے ہیں اور سوشل میڈیا پر فینس انہیں جم کر رول کر رہے ہیں۔ ایک شخص نے انسٹاگرام پر گلین میکس ویل کی دماغی حالت پر ہی سوال کھڑے کر دئے جس کے بعد ان کی منگیتر نے اسے کرارا جواب بھی دیا ہے۔

میکس ویل ہوئے سوشل میڈیا پر ٹرول تو منگیر نے دیا منھ توڑ جواب


میکس ویل کی منگیتر ونی رمن نے اس شخص کی بولتی بند کرتے ہوئے منھ توڑ جواب دیا کہ وہ کسی شخص کی قومیت اور اس کے رنگ کو دیکھ کت پیار نہیں کرتی ہیں۔ میں اپنی زندگی کے فیصلے کسی بیوقوف انجان شخص کی باتوں میں آکر نہیں ؒیتی۔ اگر تمہیں یہ دیکھنا پسند نہیں ہے تو آگے بڑھو۔ بتادیں کہ اپنی منگیتر کے اس کمینٹ کو اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا ہے اور انہوں نے اپنی منگیتر کو اس جواب کیلئے سلام بھی کیا ہے۔




 




View this post on Instagram




 

💍


A post shared by Glenn Maxwell (@gmaxi_32) on





بتادیں کہ گلینن میکس ویل ورلڈ کپ کے بعد ڈپریشن مین چلے گئے تھے اور انہوں نے کچھ وقت کیلئے کرکٹ سے بریک بھی لیا تھا۔ اس دوران کھلاڑی کا پورا دھیان ونی رمن نے رکھا تھا۔ فی الحال میکس ویل کا بلہ آئی پی یال میں خاموش ہے لیکن انہیں فارم میں آنے کیلئے محض ایک اننگ کی ضرورت ہے۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 03, 2020 06:29 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading