ہوم » نیوز » اسپورٹس

IPL 2020: وراٹ کوہلی کا مزیدار ڈانس ویڈیو وائرل، اس کھلاڑی نے ظاہر کیا رد عمل 

وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کا میدان پر ایک عجب۔غضب لیکن مزیدار ڈانس کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں وراٹ کوہلی (Virat Kohli) میدان میں بیٹھے ہوئے ہیں اور بیٹھے بیٹھے دانس کرکے دکھا رہے ہیں۔ وراٹ کوہلی کے اس ڈانس پر راجستھان رائلس (Rajasthan Royals کے تیز گیند باز جوفرا (Jofra Archer) نے مزیدار کمینٹ کیا ہے۔

  • Share this:
IPL 2020: وراٹ کوہلی کا مزیدار ڈانس ویڈیو وائرل، اس کھلاڑی نے ظاہر کیا رد عمل 
وراٹ کوہلی کا ڈانس ویڈیو وائرل

کورنا وبا کی وجہ سے  (IPL 2020) کا  13 واں سیزن متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے، اس ٹورنامنٹ میں آدھے سے زیادہ وقت گزر چکا ہے اور پوائنٹ ٹیبل کے حالات دلچسپ بنے ہوئے ہیں۔ ہر دن دلچسپ میچ کھیلے جا رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے ٹورنامنٹ بایو ببل میں کھیلا جا رہا ہے۔ کھلاڑیوں کو باہر نکلنے یا کسی باہر والے سے ملنے کی اجازت نہیں ہے۔ ایسے میں کھلاڑی اس بایو ببل اپنی ٹیم کے ساتھیوں کے ساتھ ہی مستی۔مذاق کرتے نظر آرہے ہین۔ اس کے ساتھ ہی کھلاڑیوں کی مستی کی تصویریں بھی سوشل میڈیا پو سامنے آتے ہی خوب وائرل ہو رہی ہیں۔

اسی دوران وراٹ کوہلی  (Virat Kohli) کا میدان پر ایک عجب۔غضب لیکن مزیدار ڈانس کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس ویڈیو میں  وراٹ کوہلی  (Virat Kohli)  میدان میں بیٹھے ہوئے ہیں اور بیٹھے بیٹھے دانس کرکے دکھا رہے ہیں۔ وراٹ کوہلی کے اس ڈانس پر راجستھان  رائلس (Rajasthan Royals کے تیز گیند باز جوفرا (Jofra Archer) نے مزیدار کمینٹ کیا ہے۔


دراصل وراٹ کوہلی  (Virat Kohli) کے اس ڈانس کو کسی فین نے ٹویٹر پر شیئر کیا ہے۔ اس ویڈیو پر جوفرا (Jofra Archer) کی نظر پڑی ہے اور وہ خود کو اس پر کمینٹ کرنے سے روک نہیں پائے۔ انہوں نے اس ویڈیو پر کمینٹ کرتے ہوئے لکھا، جب وہ آپ سے کہیں کہ آپ جاؤ اور دروازہ بند کرکے آؤ




جوفرا (Jofra Archer) کے اس میزدار کمینٹ کے بعد فینس بھی اس ویڈیو پر خوب رد عمل دے رہے ہیں۔ یہ ویڈیو کنگس الیون پنجاب(Kings XI Punjab)  اور رائل چیلنجرس بنگلورو  (Royal Challengers Bangalore) کے درمیان ہوئے میچ میں ٹاس سے پہلے کا ہے۔ حالانکہ یہ پہلا موقع نہیں ہے جب وراٹ کوہلی میدان پر ڈانس کرتے نظر آئے۔ اس سے پہلے بھی وراٹ کوہلی  (Virat Kohli)  ڈانس مووس میدان پر فینس دیکھ چکے ہیں۔
Published by: sana Naeem
First published: Oct 17, 2020 11:25 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading