ہوم » نیوز » اسپورٹس

IPL 2020: جاری ہوا آئی پی ایل کا پروگرام، جانئے 13ویں ایڈیشن کا پورا شیڈول

آئی پی ایل 2020 کے 13 ویں سیزن کا انعقاد 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ابو ظہبی میں کیا جائے گا۔ افتتاحی مقابلہ آئی پی ایل کی دو سب سے کامیاب ٹیم ممبئی انڈینس (Mumbai Indians) اور چنئی سپرکنگس (Chennai Super Kings) کے درمیان کھیلا جائے گا۔

  • Share this:
IPL 2020: جاری ہوا آئی پی ایل کا پروگرام، جانئے 13ویں ایڈیشن کا پورا شیڈول
آئی پی ایل 2020 کے 13 ویں سیزن کا انعقاد 19 ستمبر سے 10 نومبر تک ابو ظہبی میں کیا جائے گا۔ افتتاحی مقابلہ آئی پی ایل کی دو سب سے کامیاب ٹیم ممبئی انڈینس (Mumbai Indians) اور چنئی سپرکنگس (Chennai Super Kings) کے درمیان کھیلا جائے گا۔

نئی دہلی: کورونا وائرس (Coronavirus) کے خطرے کے درمیان آخر کار اب انڈین پریمیر لیگ (IPL 2020) کے 13 ویں سیزن کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ گورننگ کونسل نے اتوار کو ٹورنا منٹ شروع ہونے سے 13 دن قبل پروگرام کا اعلان کیا۔ پہلا میچ پچھلے ایڈیشن کی دو فائنلسٹ ٹیموں ممبئی اور چنئی کے مابین کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کے میچ متحدہ عرب امارات کے تین شہروں دبئی، شارجہ اور ابوظبی میں کھیلے جائیں گے۔ ٹورنامنٹ کے پلے آف میچوں کے مقام اور شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔


انڈین پریمیر لیگ (IPL 2020) کی گورننگ کونسل نے اتوار کو ٹورنا منٹ شروع ہونے سے 13 دن قبل پروگرام کا اعلان کیا۔

انڈین پریمیر لیگ (IPL 2020) کی گورننگ کونسل نے اتوار کو ٹورنا منٹ شروع ہونے سے 13 دن قبل پروگرام کا اعلان کیا۔

افتتاحی مقابلہ آئی پی ایل کی دو سب سے کامیاب ٹیم روہت شرما (Rohit Sharma) کی قیادت والی ممبئی انڈینس (Mumbai Indians) اور مہندر سنگھ دھونی (MS Dhoni) کی چنئی سپرکنگس (Chennai Super Kings) کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آئی پی ایل 13 کا انعقاد مارچ میں ہونا تھا، مگر کورونا وائرس کے سب اسے غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا، مگر پہلے ایشیا کپ اور پھر ٹی -20 عالمی کپ آئندہ سال تک کے لئے ملتوی ہونے کے سبب بی سی سی آئی کو اس کے انعقاد کے لئے ونڈو مل گئی اور بی سی سی آئی نے بھی اس موقع کا پورا فائدہ اٹھاتے ہوئے ابوظہبی میں اس کا انعقاد کرنے کا فیصلہ لیا۔

آئی پی ایل 2020 کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
تاریخ ........... وقت .......... مقام ................... ٹیمیں
19 ستمبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ...... ممبئی بمقابلہ چنئی
20 ستمبر ... ساڑھے سات ... دبئی ......... دہلی بمقابلہ پنجاب
21 ستمبر ... ساڑھے سات ... دبئی ......... حیدرآباد بمقابلہ بنگلور
22 ستمبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ...... راجستھان بمقابلہ چنئی
23 ستمبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ....... کولکتہ بمقابلہ ممبئی
24 ستمبر ... ساڑھے سات ... دبئی ........... پنجاب بمقابلہ بنگلور
25 ستمبر ... ساڑھے سات ... دبئی ........... چنئی بمقابلہ دہلی
26 ستمبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ........ کولکتہ بمقابلہ حیدرآباد
27 ستمبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ....... راجستھان بمقابلہ پنجاب
28 ستمبر ... ساڑھے سات ... دبئی ......... بنگلور بمقابلہ ممبئی
29 ستمبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ....... دہلی بمقابلہ حیدرآباد
30 ستمبر ... ساڑھے سات ... دبئی ......... راجستھان بمقابلہ کولکتہ
یکم اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ...... پنجاب بمقابلہ ممبئی
02 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی .......... چنئی بمقابلہ حیدرآباد
03 اکتوبر ... ساڑھے تین ... ابو ظبی ...... بنگلور بمقابلہ راجستھان
03 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ....... دہلی بمقابلہ کولکاتہ
04 اکتوبر ... ساڑھے تین ... شارجہ ........ ممبئی بمقابلہ حیدرآباد
05 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ............ بنگلور بمقابلہ دہلی
06 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ........ممبئی بمقابلہ راجستھان
07 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ......... کولکتہ بمقابلہ چنئی
08 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ...........حیدرآباد بمقابلہ پنجاب
09 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ........ راجستھان بمقابلہ دہلی
10 اکتوبر ... ساڑھے تین ... ابوظبی .......... پنجاب بمقابلہ کولکتہ
10 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ............ چنئی بمقابلہ بنگلور
11 اکتوبر ... ساڑھے تین ... دبئی ..........حیدرآباد بمقابلہ راجستھان
11 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ........... ممبئی بمقابلہ دہلی
12 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ......... بنگلور بمقابلہ کولکتہ
13 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ............ حیدرآباد بمقابلہ چنئی
14 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ............ دہلی بمقابلہ راجستھان
15 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ .......... بنگلور بمقابلہ پنجاب
16 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ......... ممبئی بمقابلہ کولکاتہ
17 اکتوبر ... ساڑھے تین ... دبئی ........... راجستھان بمقابلہ بنگلور
17 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ........... دہلی بمقابلہ چنئی
18 اکتوبر ... ساڑھے تین ... ابوظبی .......... حیدرآباد بمقابلہ کولکتہ
18 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ............. ممبئی بمقابلہ پنجاب
19 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ........ چنئی بمقابلہ راجستھان
20 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ............. پنجاب بمقابلہ دہلی
21 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابو ظبی ... کولکتہ بمقابلہ بنگلور
22 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ....... راجستھان بمقابلہ حیدرآباد
23 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ..... چنئی بمقابلہ ممبئی
24 اکتوبر ... ساڑھے تین ... ابو ظبی ..... کولکتہ بمقابلہ دہلی
24 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ........ پنجاب بمقابلہ حیدرآباد
25 اکتوبر ... ساڑھے تین ... دبئی ......... بنگلور بمقابلہ چنئی
25 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابو ظبی .... راجستھان بمقابلہ ممبئی
26 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ...... کولکتہ بمقابلہ پنجاب
27 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی .......... حیدرآباد بمقابلہ دہلی
28 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ..... ممبئی بمقابلہ بنگلور
29 اکتوبر ... ساڑھے سات ... دبئی ......... چنئی بمقابلہ کولکتہ
30 اکتوبر ... ساڑھے سات ... ابوظبی ..... پنجاب بمقابلہ راجستھان
31 اکتوبر ... ساڑھے تین .... دبئی ......... دہلی بمقابلہ ممبئی
31 اکتوبر ... ساڑھے سات ... شارجہ ..... بنگلورو بمقابلہ حیدرآباد
یکم نومبر ...... ساڑھے تین ... ابوظبی ........ چنئی بمقابلہ پنجاب
یکم نومبر ...... ساڑھے سات ... دبئی .......کولکتہ بمقابلہ راجستھان
02 نومبر ...... ساڑھے سات ... ابوظبی ........ دہلی بمقابلہ بنگلور
03 نومبر ...... ساڑھے سات ... شارجہ ...... حیدرآباد بمقابلہ ممبئی
Published by: Nisar Ahmad
First published: Sep 06, 2020 11:20 PM IST