ہوم » نیوز » اسپورٹس

آئی پی ایل 2020: شکھر دھون سمیت پوری دہلی کیپٹلس ٹیم کا ہوا کورونا ٹسٹ، دیکھیں تصاویر

آئی پی ایل 2020 (IPL 2020) کے 13 ویں سیزن کے لئے 6 ٹیمیں ابوظہبی چکی ہیں، مگر دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد نے ابھی تک اڑان نہیں بھری۔

  • Share this:
آئی پی ایل 2020: شکھر دھون سمیت پوری دہلی کیپٹلس ٹیم کا ہوا کورونا ٹسٹ، دیکھیں تصاویر
آئی پی ایل 2020: شکھر دھون سمیت پوری دہلی کیپٹلس ٹیم کا ہوا کورونا ٹسٹ

آئی پی ایل کے 13 ویں سیزن کا انعقاد آئندہ ماہ 19 ستمبر سے ابوظہبی میں شروع ہوگا۔ اس لیگ کے لئے 6 ٹیمیں ابو ظہبی بھی پہنچ چکی ہیں۔ صرف دہلی کیپٹلس اور سن رائزرس حیدرآباد کی ٹیم ابھی ابوظہبی کےلئے روانہ نہیں ہوئی۔ ابو ظہبی روانہ ہونے سے قبل دہلی کیپٹلس کے کھلاڑیوں کا کورونا ٹسٹ ہوا۔


ایس او پی گائڈ لائن کے مطابق سبھی آئی پی ایل کھلاڑیوں کا ابو ظہبی روانہ ہونے سے قبل کورونا ٹسٹ ہونا ہے۔ دہلی کیپٹلس نے اس کی تصدیق کردی ہے کہ کھلاڑیوں کی جانچ ہوچکی ہے۔


فرنچائزی نے جانچ کی کئی فوٹو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تصویر میں ہندوستانی سلامی بلے باز شکھر دھون سمیت باقی کے کھلاڑی بھی کورونا جانچ کرواتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔




Published by: Nisar Ahmad
First published: Aug 23, 2020 11:56 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading