CSK vs KKR Live Streaming:آج چنئی اور کولکاتہ میں ہوگی ٹکر، جانیے کب، کہاں اور کیسے دیکھ سکتے ہیں 15ویں سیزن کا پہلا مقابلہ
CSK vs KKR Live Streaming: ہفتہ کو چنئی اور کولکتہ کی ٹیمیں اپنے نئے کپتان کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔ جہاں کے کے آر نے کمان شریاس ایر کو سونپ دی ہے۔ وہیں ایم ایس دھونی نے گزشتہ روز کپتانی رویندرا جدیجہ کو سونپ دی۔ ایسے میں دونوں کپتان جیت سے شروعات کرنا چاہیں گے۔
CSK vs KKR Live Streaming: ہفتہ کو چنئی اور کولکتہ کی ٹیمیں اپنے نئے کپتان کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔ جہاں کے کے آر نے کمان شریاس ایر کو سونپ دی ہے۔ وہیں ایم ایس دھونی نے گزشتہ روز کپتانی رویندرا جدیجہ کو سونپ دی۔ ایسے میں دونوں کپتان جیت سے شروعات کرنا چاہیں گے۔
IPL 2022, CSK vs KKR Live Streaming:انڈین پریمیئر لیگ کے 15ویں سیزن کا پہلا میچ گزشتہ سیزن کی چیمپئن چنئی سپر کنگز اور گزشتہ سیزن کی رنر اپ کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔ جہاں کے کے آر آئی پی ایل 2021 کے فائنل میں شکست کا بدلہ لینا چاہے گی۔ اس کے ساتھ ہی چنئی کے سامنے اپنی بادشاہت برقرار رکھنے کا چیلنج ہوگا۔
نئے کپتان کے ساتھ اتریں گی دونوں ٹیمیں اہم بات یہ ہے کہ ہفتہ کو چنئی اور کولکتہ کی ٹیمیں اپنے نئے کپتان کے ساتھ میدان میں اتریں گی۔ جہاں کے کے آر نے کمان شریاس ایر کو سونپ دی ہے۔ وہیں ایم ایس دھونی نے گزشتہ روز کپتانی رویندرا جدیجہ کو سونپ دی۔ ایسے میں دونوں کپتان جیت سے شروعات کرنا چاہیں گے۔
میچ کا لائیو ٹیلی کاسٹ کہاں دیکھیں؟ آپ اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک پر CSK اور KKR کے درمیان میچ کا لائیو ٹیلی کاسٹ دیکھ سکتے ہیں۔
میچ کی لائیو اسٹریمنگ کہاں دیکھیں؟ آپ ہاٹ اسٹار پر چنئی سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان میچ دیکھ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ لائیو اپ ڈیٹس کے لیے آپ ہماری ویب سائٹ https://urdu.news18.com/scorecard/کو فالو کر سکتے ہیں۔
Published by:Shaik Khaleel Farhaad
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔