உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2022 Schedule میں کونسی ٹیم کب، کس سے اور کہاں کھیلے گی؟ جانیے ٹورنامنٹ کا مکمل شیڈیول

    IPL 2022 Schedule: بی سی سی آئی(BCCI) نے 6 مارچ کو آئی پی ایل کے 15ویں سیزن کے لیگ میچوں کا وقت، تاریخ، دن، مقام اور ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی پی ایل 2022 کے شیڈول کے تحت پہلا میچ چار بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز(Chennai Super Kings) اور دو بار کی فاتح کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    IPL 2022 Schedule: بی سی سی آئی(BCCI) نے 6 مارچ کو آئی پی ایل کے 15ویں سیزن کے لیگ میچوں کا وقت، تاریخ، دن، مقام اور ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی پی ایل 2022 کے شیڈول کے تحت پہلا میچ چار بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز(Chennai Super Kings) اور دو بار کی فاتح کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    IPL 2022 Schedule: بی سی سی آئی(BCCI) نے 6 مارچ کو آئی پی ایل کے 15ویں سیزن کے لیگ میچوں کا وقت، تاریخ، دن، مقام اور ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی پی ایل 2022 کے شیڈول کے تحت پہلا میچ چار بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز(Chennai Super Kings) اور دو بار کی فاتح کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

    • Share this:
      نئی دہلی:آئی پی ایل 2022 کے شیڈول(IPL 2022 Schedule) سے پردہ اُٹھ گیا ہے۔ بی سی سی آئی(BCCI) نے 6 مارچ کو آئی پی ایل کے 15ویں سیزن کے لیگ میچوں کا وقت، تاریخ، دن، مقام اور ٹیموں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے ۔ آئی پی ایل 2022 کے شیڈول کے تحت پہلا میچ چار بار کی چیمپئن چنئی سپر کنگز(Chennai Super Kings) اور دو بار کی فاتح کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں ٹیمیں آئی پی ایل 2021 کی فائنلسٹ تھیں۔ آئی پی ایل 2022 میں 70 لیگ میچ کھیلے جائیں گے۔ لیگ کے میچز 26 مارچ سے شروع ہوں گے اور 22 مئی تک کھیلے جائیں گے۔ اس بار لیگ کے تمام میچ صرف ممبئی اور پونے میں ہی ہونے ہیں۔ پلے آف میچز کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

      یہاں دیکھئے آئی پی ایل 2022 کا پورا شیڈیول
      1. 26 مارچ شام 7.30 بجے چنئی سپر کنگز کولکتہ نائٹ رائیڈرز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      2. 27 مارچ سہ پہر 3.30 بجے دہلی کیپیٹلس ممبئی انڈینز، بریبورن اسٹیڈیم-CCI

      3. 27 مارچ، شام 7.30 بجے پنجاب کنگز رائل چیلنجرز بنگلور، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      4. 28 مارچ، شام 7.30 بجے گجرات ٹائٹنز لکھنؤ سپر جائنٹس، وانکھیڑے اسٹیڈیم

      5.29 مارچ شام 7.30 بجے سن رائزرس حیدرآباد راجستھان رائلز ایم سی اے اسٹیڈیم پونے

      6. 30 مارچ شام 7.30 بجے رائل چیلنجرز بنگلور کولکتہ نائٹ رائیڈرز، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      7. 31 مارچ شام 7.30 بجے لکھنؤ سپر جائنٹس چنئی سپر کنگز، بریبورن اسٹیڈیم، سی سی آئی

      8. یکم اپریل، شام 7.30 بجے کولکتہ نائٹ رائیڈرز پنجاب کنگز، وانکھیڑے اسٹیڈیم

      9. 2 اپریل، سہ پہر 3.30 بجے، ممبئی انڈینز راجستھان رائلز، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      10. 2 اپریل، شام 7.30 بجے، گجرات ٹائٹنز دہلی کیپٹلز، ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      11. 3 اپریل، شام 7.30 بجے، چنئی سپر کنگز پنجاب کنگز، بریبورن اسٹیڈیم سی سی آئی

      12. 4 اپریل، شام 7.30 بجے، سن رائزرز حیدرآباد لکھنؤ سپر جائنٹس، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      13. 5 اپریل، شام 7.30 بجے، راجستھان رائلز رائل چیلنجرز بنگلور، وانکھیڑے اسٹیڈیم

      14. 6 اپریل شام 7.30 بجے کولکتہ نائٹ رائیڈرز ممبئی انڈینز ایم سی اے اسٹیڈیم پونے

      15. 7 اپریل، شام 7.30 بجے، لکھنؤ سپر جائنٹس دہلی کیپٹلس، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      16. 8 اپریل، شام 7.30 بجے، پنجاب کنگز گجرات ٹائٹنز، بریبورن اسٹیڈیم، سی سی آئی

      17. 9 اپریل، سہ پہر 3.30 بجے، چنئی سپر کنگز سن رائزرز حیدرآباد، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      18. 9 اپریل، شام 7.30 بجے، رائل چیلنجرز بنگلور ممبئی انڈینز، ایم سی اے اسٹیڈیم پونے

      19. 10 اپریل، سہ پہر 3.30 بجے، کولکتہ نائٹ رائیڈرز دہلی کیپٹلز، بریبورن اسٹیڈیم

      20. 10 اپریل، شام 7.30 بجے، راجستھان رائلز لکھنؤ سپر جائنٹس، وانکھیڑے اسٹیڈیم

      یہ بھی پڑھیں:
      IPL 2022 Schedule: افتتاحی میچ میں دھونی اور ایئر ہوں گے آمنے سامنے

      21. 11 اپریل، شام 7.30 بجے، سن رائزرز حیدرآباد گجرات ٹائٹنز، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      22. 12 اپریل، شام 7.30 بجے، چنئی سپر کنگز رائل چیلنجرز بنگلور، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      23. 13 اپریل، شام 7.30 بجے، ممبئی انڈینز پنجاب کنگز، ایم سی اے اسٹیڈیم پونے

      24. 14 اپریل، شام 7.30 بجے، راجستھان رائلز گجرات ٹائٹنز، ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      25. 15 اپریل، شام 7.30 بجے، سن رائزرز حیدرآباد کولکتہ نائٹ رائیڈرز، بریبورن اسٹیڈیم CCI

      26. 16 اپریل سہ پہر 3.30 بجے ممبئی انڈینز لکھنؤ سپر جائنٹس برابورن اسٹیڈیم

      27. 16 اپریل شام 7.30 بجے دہلی کیپٹلس رائل چیلنجرز بنگلور وانکھیڑے اسٹیڈیم

      28. 17 اپریل دوپہر 3.30 بجے پنجاب کنگز سن رائزرز حیدرآباد ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      29. 17 اپریل شام 7.30 بجے گجرات ٹائٹنز چنئی سپر کنگز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      30. 18 اپریل شام 7.30 بجے راجستھان رائلز کولکتہ نائٹ رائیڈرز بریبورن اسٹیڈیم

      31. 19 اپریل شام 7.30 بجے لکھنؤ سپر جائنٹس رائل چیلنجرز بنگلور ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      32. 20 اپریل شام 7.30 بجے دہلی کیپٹلس پنجاب کنگز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      33. 21 اپریل شام 7.30 بجے ممبئی انڈینز چنئی سپر کنگز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      34. 22 اپریل شام 7.30 بجے دہلی کیپٹلز راجستھان رائلز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      35. کولکتہ نائٹ رائیڈرز گجرات ٹائٹنز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم 23 اپریل دوپہر 3.30 بجے

      36. رائل چیلنجرز بنگلور سن رائزرز حیدرآباد برابورن اسٹیڈیم 23 اپریل شام 7.30 بجے

      37. 24 اپریل شام 7.30 بجے لکھنؤ سپر جائنٹس ممبئی انڈینز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      38. 25 اپریل شام 7.30 بجے پنجاب کنگز چنئی سپر کنگز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      39. 26 اپریل شام 7.30 بجے رائل چیلنجرز بنگلور راجستھان رائلز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      40. 27 اپریل شام 7.30 بجے گجرات ٹائٹنز سن رائزرس حیدرآباد وانکھیڑے اسٹیڈیم

      یہ بھی پڑھیں:
      IND vs SL: جڈیجہ نے بلے کے بعد گیند سے مچایا کہرام، 49 سال بعد کوئی کھلاڑی یہاں پہنچا

      41. 28 اپریل شام 7.30 بجے دہلی کیپٹلس کولکتہ نائٹ رائیڈرز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      42. 29 اپریل شام 7.30 بجے پنجاب کنگز لکھنؤ سپر جائنٹس ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      43. 30 اپریل سہ پہر 3.30 بجے گجرات ٹائٹنز رائل چیلنجرز بنگلور برابورن اسٹیڈیم

      44. 30 اپریل شام 7.30 بجے راجستھان رائلز ممبئی انڈینز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      45. یکم مئی دوپہر 3.30 بجے دہلی کیپٹلس لکھنؤ سپر جائنٹس وانکھیڑے اسٹیڈیم

      46. ​​یکم مئی صبح 7.30 بجے سن رائزرز حیدرآباد چنئی سپر کنگز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      47. 2 مئی شام 7.30 بجے کولکاتہ نائٹ رائیڈرز راجستھان رائلز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      48. گجرات ٹائٹنز پنجاب کنگز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم 3 مئی شام 7.30 بجے

      49. 4 مئی شام 7.30 بجے رائل چیلنجرز بنگلور چنئی سپر کنگز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      50. 5 مئی شام 7.30 بجے دہلی کیپٹلس سن رائزرس حیدرآباد برابورن اسٹیڈیم

      51. 6 مئی 7.30 PM گجرات ٹائٹنز ممبئی انڈینز بریبورن

      52.7 مئی 3.30 PM پنجاب کنگز راجستھان رائلز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      53. 7 مئی 7.30 PM لکھنؤ سپر جائنٹس کولکتہ نائٹ رائیڈرز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      54. 8 مئی 3.30 PM سن رائزرز حیدرآباد رائل چیلنجرز بنگلور وانکھیڑے اسٹیڈیم

      55. 8 مئی 7.30 PM چنئی سپر کنگز دہلی کیپٹلز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      56. 9 مئی 7.30 PM ممبئی انڈینز کولکتہ نائٹ رائیڈرز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      57. 10 مئی 7.30 PM لکھنؤ سپر جائنٹس گجرات ٹائٹنز ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      58. 11 مئی 7.30 PM راجستھان رائلز دہلی کیپٹلز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      59. 12 مئی 7.30 PM چنئی سپر کنگز ممبئی انڈینز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      50. 13 مئی 7.30 PM رائل چیلنجرز بنگلور پنجاب کنگز بریبورن

      61. 14 مئی 7.30 PM کولکتہ نائٹ رائیڈرز سن رائزرز حیدرآباد ایم سی اے اسٹیڈیم، پونے

      62. 15 مئی 3.30 PM چنئی سپر کنگز گجرات ٹائٹنز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      63. 15 مئی 7.30 PM راجستھان رائلز لکھنؤ سپر جائنٹس بریبورن

      64. 16 مئی 7.30 PM پنجاب کنگز دہلی کیپٹلز ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      65. 17 مئی 7.30 PM ممبئی انڈینز سن رائزرز حیدرآباد وانکھیڑے اسٹیڈیم

      66. 18 مئی 7.30 PM کولکتہ نائٹ رائیڈرز لکھنؤ سپر جائنٹس ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم

      67. 19 مئی 7.30 PM رائل چیلنجرز بنگلور گجرات ٹائٹنز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      68. 20 مئی 7.30 PM راجستھان رائلز چنئی سپر کنگز بریبورن

      69. 21 مئی 7.30 PM ممبئی انڈینز دہلی کیپٹلز وانکھیڑے اسٹیڈیم

      70. 22 مئی 7.30 PM سن رائزرز حیدرآباد پنجاب کنگز وانکھیڑے اسٹیڈیم
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: