IPL 2023 Auction players full list: انڈین پریمیئر لیگ 2023 کا منی آکشن کا کوچی میں انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اس نیلامی میں کل 405 کھلاڑیوں کی بولی لگائی جا رہی ہے، اس نیلامی میں کل 10 ٹیمیں 200 کروڑ روپے سے زیادہ کے پرس لے کر اتر رہی ہیں۔
آئی پی ایل 2023 میں نیلامی میں کون سا کھلاڑی کتنے پیسے میں فروخت ہوا اور کس ٹیم میں جا رہا ہے، مکمل فہرست یہاں دیکھیں…
کین ولیمسن (نیوزی لینڈ) - 2 کروڑ، سن رائزرز حیدرآباد (بیس پرائز- 1.5 کروڑ)
میانک اگروال (ہندوستان) - 8.25 کروڑ، سن رائزرز حیدرآباد (بیس پرائز - 1 کروڑ)
اجنکیا رہانے (ہندوستان) - 50 لاکھ، چنئی سپر کنگز (بیس پرائز - 50 لاکھ)
انگلینڈ کے نوجوان بلے باز ہیری بروک کو جوڑنے کے لیے راجستھان رائلز اور سن رائزرز حیدرآباد کے درمیان زبردست جنگ دیکھنے کو ملی۔ ہیری بروک کو حیدرآباد نے 13.25 کروڑ میں اپنے ساتھ جوڑا۔ بروک کا بیس پرائز 1.50 کروڑ روپے تھا۔
HotStarیاSonyLivپرنہیں دکھےگاIPLآکشن لائیو، جانئے کہاں اورکب کیسےدیکھیں کھلاڑیوں کی نیلامی
کس ٹیم کے پاس کتنے پیسے اور سلاٹ ہیں؟سن رائزرز حیدرآباد - 42.25 کروڑ (13 سلاٹس)
پنجاب کنگز - 32.2 کروڑ (7 سلاٹس)
لکھنؤ سپر جائنٹس - 23.35 کروڑ (10 سلاٹ)
ممبئی انڈینز - 20.55 کروڑ (9 سلاٹس)
چنئی سپر کنگز - 20.45 کروڑ (7 سلاٹس)
دہلی کیپٹلس - 19.45 کروڑ (5 سلاٹ)
گجرات ٹائٹنز - 19.25 کروڑ (7 سلاٹ)
راجستھان رائلز - 13.2 کروڑ (9 سلاٹ)
رائل چیلنجرز بنگلورو - 8.75 کروڑ (7 سلاٹ)
کولکاتہ نائٹ رائیڈرز - 7.05 کروڑ (11 سلاٹس)
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔