LIVE NOW

آئی پی ایل کولکاتہ بمقابلہ پنجاب لائیو: گیل ۔گیل ۔راہل کے طوفان میں اڑا کولکاتہ،پنجاب نے 9 وکٹ سے دی شکست

آئی پی ایل ۔11 کے 18 ویں مقابلے میں آج کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور شاندار فارم میں لوٹی کنگس الیون پنجاب آمنے سامنے ہیں۔کولکاتہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 1.3 اوور میں پہلا وکٹ گنوا دیا۔

news18urdu.com | April 21, 2018, 9:42 PM IST
facebook Twitter Linkedin
Last Updated April 21, 2018
auto-refresh

Highlights

7:43 pm (IST)
7:22 pm (IST)
Load More
آئی پی ایل ۔11 کے 18 ویں مقابلے میں شاندار فارم میں چل رہی کنگس الیون پنجاب نے کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کو 9 وکٹ سے شکست دی۔اس مقابلے میں کرس گیل (62)اور کے ایل راہل(60) کی زبردست زننگ کیبدولت پنجاب نے پانچ میچوں میں چوتھی جیت حاصل کی ۔


کولکاتہ نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 20اوور میں 7 وکٹ گنوا کر 191 رن بنائے۔کرس لن (74)اور دنیش کارتک(43)کی شاندار اننگ کی بدولت کولکاتہ نے پنجاب کے سامنے 192 رنوں کا ہدف رکھا تھا۔