اے بی ڈیویلئرس کے طوفانی نصف سینچری 39 گیند میں ناٹ آوٹ 90رن جے بوتے رائل چلنجرس بنگلورو نے آئی پی ایل ۔11 میں دہلی ڈیولیئرس کو 6 وکٹ سے ہرا دیا،دہلی کے 175 رن کے ہدف کو بگلور نے 18 اوور میں چار وکٹ گنوا کر حاصل کر لیا۔ڈیولیئرس نے اپنی اننگ میں 10 چوکے اور پانچ چھکے لگائے۔یہ بنگلورو کی دوسری جیت ہے۔