ہوم » نیوز » اسپورٹس

آرسی بی کی اس مداح نے مچایا انسٹا گرام پردھمال، جیتی ہے ایسی زندگی

دیپکا گھوش کے انسٹا گرام آئی ڈی پرتقریباً ڈھائی لاکھ فالورس ہیں۔

  • Share this:
آرسی بی کی اس مداح نے مچایا انسٹا گرام پردھمال، جیتی ہے ایسی زندگی
دیپکا گھوش (تصویر: انسٹاگرام)۔

آئی پی ایل کرکٹ کی دنیا کے بڑے ٹورنامنٹ میں سے ایک ہے۔ یہاں کئی کھلاڑیوں کی قسمت بدل جاتی ہے، لیکن جتنا یہ کھلاڑیوں کے لئے خوش قسمت ہے، اتنا ہی مداحوں کے لئے بھی۔ آئی پی ایل سیزن 12 کے 4 مئی کو چنا سوامی اسٹیڈیم میں کھیلے میچ میں رائل چیلنجرس بنگلورکی ایک فین پرسب کی نظرٹک گئی۔

بنگلورکے چنا سوامی اسٹیڈیم میں کچھ ایسا ہوا کہ جب مداح آرسی بی کی جیت منانے میں مصروف تھے، تواسٹیڈیم کے ایک کونے میں آرسی بی کی سب سے فین مانی جاتی دیپکا گھوش اپنے اسٹائل اورلک کے سبب سب کے دلوں پرچھا گئیں۔


لال رنگ کے کراپ ٹاپ میں دیپکا بے حد خوبصورت لگ رہی تھیں۔ وہیں آرسی بی کی جیت کے بعد جب دیپکا جشن منارہی تھیں ، جس کے بعد کیمرہ مین نے ان پرکئی بارفوکس کیا۔








View this post on Instagram


#RCB girl forever ❤️🏏


A post shared by deepika (@deeghose) on May 4, 2019 at 12:51pm PDT




کون ہیں دیپکا گھوش دیپکا گھوش نے انسٹا گرام آئی ڈی کے بایو میں خود کو آرسی بی کی سب سے بڑی مداح  بتایا ہے۔ وہیں حال ہی میں انہوں نے مداحوں کے لئے پوسٹ کیا ہے، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ ان کا کوئی ٹوئٹراکاونٹ نہیں ہے۔ ساتھ ہی انہوں نے لکھا ہے کہ ان کے نام سے کئی فیک اکاونٹ ہیں۔  





 



 



 


View this post on Instagram


 


i swear i wasn’t tryna be a #Kardashian for #halloween A post shared by deepika (@deeghose) on Oct 28, 2018 at 4:24pm PDT




دیپکا کے انسٹا گرام آئی ڈی پرتقریباً ڈھائی لاکھ فالورس ہیں۔







View this post on Instagram


Thanks for all the birthday love! 💕


A post shared by deepika (@deeghose) on Apr 8, 2019 at 12:53pm PDT






دیپکا نے اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پرخبرلکھے جانے تک 284 پوسٹ کئے ہیں، جس میں زیادہ تران کی ہی فوٹیج ہیں۔ وہیں دیپکا کو گھومنا کافی پسند ہے اورانہوں نے اپنی کئی ٹرپ کی فوٹوبھی شیئرکی ہیں۔
First published: May 06, 2019 09:48 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading