اپنا ضلع منتخب کریں۔

    PSL کے فائنل میں ملتان سلطان کو ہراکر لاہور قلندرس نے 1 رن سے درج کی دلچسپ جیت

    PSL کے فائنل میں ملتان سلطان کو ہراکر لاہور قلندرس نے 1 رن سے درج کی دلچسپ جیت  (Photo- Afridi Twitter page)

    PSL کے فائنل میں ملتان سلطان کو ہراکر لاہور قلندرس نے 1 رن سے درج کی دلچسپ جیت (Photo- Afridi Twitter page)

    میچ کافی دلچسپ رہا ہے اور آخر میں پی ایس ایل 2023 کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرس نے محض ایک رن سے ملتان سلطان کو ہراتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Lahore
    • Share this:
      ملتان سلطان کو ہراکر لاہور قلندرس نے 1 رن سے دلچسپ میچ میں جیت درج کی۔ آخری گیند پر جیت کے لیے 4 رنوں کی ضرورت درکار تھی۔ لاہور قلندرس نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ لاہور قلندرس کے اننگ کی شروعات مرزا بیگ اور فخر زماں نے اچھی کی، اس کے بعد شفیق نے 40 گیندوں میں 65 رنوں کی اننگ کھیلی، لیکن میچ میں توجہ کا مرکز لاہور کے کپتان شاہین آفریدی کی طوفانی بلے بازی رہی۔






      دوسری اننگ میں بلے بازی کرنے اتری ملتان سلطان کی ٹیم کے اوپنر عثمان خان اور محمد رضوان نے پہلے وکٹ کے لیے 41 رن جوڑے، اس کے بعد ریلے روسوو نے 32 گیندوں میں شاندار نصف سنچری کی اننگ کھیلی۔


      یہ بھی پڑھیں:
      محمد سراج کی قاتلانہ گیندبازی، پچ پر ٹپہ کھاتے ہی گیند نے پکڑی رفتار

      سوریہ کماریادو کے پاس ورلڈکپ کھیلنے کا آخری موقع! آج طے ہوسکتاہے مستقبل، ٹیسٹ ٹیم سےباہر

      یہ بھی پڑھیں:
      ’مسٹری‘ بن گئی محمد شمیع کی گیند، بیٹسمین نے اسٹمپ اڑنے کے بعد بنایا ایسا منہ۔دیکھیں ویڈیو

      ہاردک پانڈیا نے کے ایل راہل اور جڈیجا کی جم کر کی تعریف، کہہ دی یہ بڑی بات

      بہرحال میچ کافی دلچسپ رہا ہے اور آخر میں پی ایس ایل 2023 کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرس نے محض ایک رن سے ملتان سلطان کو ہراتے ہوئے ٹرافی اپنے نام کی۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: