ہوم » نیوز » اسپورٹس

بیوی انوشکا شرما کے ساتھ وراٹ کوہلی نے چھوڑا مینچیسٹر کا ہوٹل، انگلش لوگوں نے گھیرا

سیمی فائنل کیلئے ٹیم مینچیسٹر میں تھی اور میچ کے بعد ہی ٹیم نے اس شہر کو بھی چھوڑ دیا۔۔ 

  • Share this:
بیوی انوشکا شرما کے ساتھ وراٹ کوہلی نے چھوڑا مینچیسٹر کا ہوٹل، انگلش لوگوں نے گھیرا
وراٹ کوہلی اور انوشکا شرما ۔

نیوزی لینڈ سے ہار کے بعد عالمی کپ کا سفر ختم ہو گیا ہے اور ٹیم اب اپنیپیکنگ کرنے لگی ہے۔ سیمی فائنل کیلئے ٹیم مینچیسٹر کے ہوٹل میں ٹھہری تھی۔ جسے میچ کے بعد انہوں نے چھوڑ دیا۔ کی وی ٹیم کے ہاتھوں 18 رن سے ہانے کے بعد کپتان وراٹ کوہلی نے اپنی بیوی اور بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے بھی مینچیسٹر کا ہوٹل چھوڑ دیا۔۔

ہوٹل سے باہر  آنے کے بعد ان کے انگلس فینس نے باہر انہیں گھیر لیا اور ان کے ساتھ سیلفی اور ہاتھ ملانے لگے۔۔

سیمی فائنل میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کی مایوسی پوری ٹیم پر صاف نظر آرہی تھی۔ ہوٹل سے نلتے وقت بھی وراٹ کا چہرا اترا ہوا نظر آرہا تھا۔۔

 भारतीय टीम विराट कोहली की अगुआई में ग्रुप में शीर्ष पर रही. उसने ग्रुप स्तर पर सिर्फ एक मैच गंवाया था और वो भी इंग्लैंड के खिलाफ, लेकिन सेमीफाइनल में न्यूजीलैंड ने टीम इंडिया का अभियान रोक दिया.

اس ٹورنامنٹ میں ہر میچ میں وراٹ کوہلی کا بلہ چلا، جس کی وجہ سے انگلینڈ کے لوگ بھی ان کے فین ہوگئے۔ حالانکہ سیمی فانئل مقابلے میں کوہلی صرف ایک رن ہی بنا پائے۔۔

ہندستانی ٹیم وراٹ کولی کی قیاست میں گروپ میں ٹاپ پر رہی۔ اس نے گروپ کی سطح پر ایک ہی میچ گنوایا تھا اور وہ بھی انگلینڈ کے خلاف۔ لیکن سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ٹیم انڈیا کی مہم کو روک دیا۔۔۔
 हाेटल से बाहर आने के बाद उनके इंग्लिश फैंस ने बाहर उन्हें घेर लिया  और उनके साथ सेल्फी और हाथ मिलाने लगे.
 इस टूर्नामेंट में हर मैच में कोहली का बल्ला चला, जिस कारण इंग्लैंड के लोग भी उनके फैन हो गए. हालांकि सेमीफाइनल मुकाबले में कोहली सिर्फ एक रन ही बना पाए.
First published: Jul 12, 2019 02:39 PM IST