உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    IPL 2022:گجرات کے خلاف 28مارچ کو اپنا پہلا میچ کھیلے گی لکھنو سوپر جائنٹس، یہاں جانیے کب کس سے ہوگی ٹکر

    :IPL 2022 Lucknow Super Giants Schedule:  آئی پی ایل 2022 کے لیگ مرحلے میں، لکھنؤ کی ٹیم گجرات ٹائٹنز، راجستھان رائلز، ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف دو دو میچ کھیلے گی۔ دوسری جانب سن رائزرز حیدرآباد، رائل چیلنجرز بنگلور، چنئی سپر کنگز اور پنجاب کنگز کے خلاف ایک ایک میچ کھیلیں گے۔

    • Share this:
      نئی دہلی:IPL 2022 Lucknow Super Giants Schedule: انڈین پریمیئر لیگ کے 15 ویں سیزن کا اعلان ہوچکا ہے۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 26 مارچ کو چنئی سوپر کنگس اور کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے درمیان کھیلا جائے گا۔ وہیں لکھنو سوپر جائنٹس کی ٹیم اپنا پہلا میچ 28 مارچ کو گجرات ٹائٹنس کے خلاف کھیلے گی۔ جانیے ٹورنامنٹ میں لکھنو سوپر جائنٹس کی ٹیم کب کس سے ٹکرائے گی۔

      یہ بھی پڑھیں:
      Shane Warne Demise:شین وارن کی ’بال آف دی سنچوری‘ کی حیران کن کہانی

      آئی پی ایل 2022 کے لیگ مرحلے میں، لکھنؤ کی ٹیم گجرات ٹائٹنز، راجستھان رائلز، ممبئی انڈینز، دہلی کیپٹلز اور کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف دو دو میچ کھیلے گی۔ دوسری جانب سن رائزرز حیدرآباد، رائل چیلنجرز بنگلور، چنئی سپر کنگز اور پنجاب کنگز کے خلاف ایک ایک میچ کھیلیں گے۔

      لکھنو سوپر جائنٹس کی پوری ٹیم (LSG Squad)- میانک یادیو (20 لاکھ روپے)، ایون لیوس (2 کروڑ روپے)، اویس خان (10 کروڑ روپے)، جیسن ہولڈر (8.75 کروڑ روپے)، کرونل پانڈیا (8.25 کروڑ روپے)، مارک ووڈ (7.50 کروڑ روپے)، کوئنٹن ڈی کوک (6.75 کروڑ روپے)، منیش پانڈے (4.60 کروڑ روپے)، دیپک ہڈا (5.75 کروڑ روپے)، کرن شرما (20 لاکھ روپے)، کائل میئرز (50 لاکھ روپے)، آیوش بدونی (20 لاکھ روپے)، محسن خان (20 لاکھ روپے)، منان ووہرا (20 لاکھ روپے)، شہباز ندیم (50 لاکھ روپے)، دشمنتا چمیرا (2 کروڑ روپے)، کرشنپا گوتم (90 لاکھ روپے)، انکیت راجپوت (50 لاکھ روپے)، کے ایل راہول (17 کروڑ روپے) ، مارکس اسٹوئنس (9.20 کروڑ روپے)، روی بشنوئی (4 کروڑ روپے)۔

      یہ بھی پڑھیں:
      میچ کے بعد پاکستانی کپتان Bismah Maroof کی بیٹی کے ساتھ کھیلتی نظر آئی ٹیم انڈیا، تصویریں

      لیگ اسٹیج میں لکھنو سوپر جائنٹس کا پورا شیڈیول
      1- مارچ 28- بمقابلہ گجرات ٹائٹنز (وانکھیڑے اسٹیڈیم- شام 7.30 بجے)
      2- مارچ 31- بمقابلہ چنئی سپر کنگز (CCI - 7.30 PM)
      3- 4 اپریل بمقابلہ سن رائزرز حیدرآباد (ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم - شام 7.30 بجے)
      4- 7 اپریل بمقابلہ دہلی کیپٹلس (ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم - شام 7.30 بجے)
      5- 10 اپریل بمقابلہ راجستھان رائلز (وانکھیڑے اسٹیڈیم - شام 7.30 بجے)
      6-16 اپریل بمقابلہ ممبئی انڈینز (CCI - 3.30 pm)
      7-19 اپریل بمقابلہ رائل چیلنجرز بنگلور (ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم - شام 7.30 بجے)
      8-24 اپریل بمقابلہ ممبئی انڈینز (وانکھیڑے اسٹیڈیم - شام 7.30 بجے)

      9-29 اپریل بمقابلہ پنجاب کنگز (MCA اسٹیڈیم، پونے - شام 7.30 بجے)
      10- مئی 1 بمقابلہ دہلی کیپٹلس (وانکھیڑے اسٹیڈیم - 3.30 بجے شام)
      11- مئی 7 بمقابلہ کولکتہ نائٹ رائیڈرز (MCA اسٹیڈیم، پونے - 7.30 PM)
      12-10 مئی بمقابلہ گجرات ٹائٹنز (MCA اسٹیڈیم، پونے - شام 7.30 بجے)
      13-15 مئی بمقابلہ راجستھان رائلز (CCI - 7.30 PM)
      14-18 مئی بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرز (ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم - شام 7.30 بجے)۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: