اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بابر اعظم کو روکنا ناممکن، آسٹریلیا کو بونا ثابت کیا، مسلسل ساتویں اننگ میں 50 سے زیادہ رن بنائے

    Pakistan vs Australia T20I: بابر اعظم (Babar Azam) کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی جاری ہے۔ پاکستان کے کپتان نے واحد ٹی20 میں (PAK vs AUS) 66 رنوں کی اننگ کھیلی۔ پاکستان نے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 162 رن بنائے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹسٹ سیریز 0-1 سے جیتی تھی، لیکن پاکستان نے ونڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کرتے ہوئے سیریز پر 1-2 سے قبضہ کیا۔

    • Share this:
      لاہور: بابر اعظم (Babar Azam) کی آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں شاندار کارکردگی جاری ہے۔ پاکستان کے کپتان نے واحد ٹی20 میں (PAK vs AUS) 66 رنوں کی اننگ کھیلی۔ پاکستان نے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے 8 وکٹ پر 162 رن بنائے۔ اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹسٹ سیریز 0-1 سے جیتی تھی، لیکن پاکستان نے ونڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کرتے ہوئے سیریز پر 1-2 سے قبضہ کیا۔ بابر اعظم نے آخری دونوں ونڈے میں سنچری والی اننگ کھیلی تھی۔ آسٹریلیا کی ٹیم 24 سال بعد پاکستان کے دورے پر آگئی ہے۔ ٹیم پہلی بار پاکستان میں کوئی ٹی20 انٹرنیشنل کا مقابلہ کھیل رہی ہے۔

      بابر اعظم نے آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ سیریز کی آخری تین اننگوں میں ایک سنچری اور دو نصف سنچری لگائی تھی۔ پھر تین میچوں کی ونڈے سیریز میں دو سنچری اور نصف سنچری لگائی۔ اب ٹی20 میں نصف سنچری لگائی۔ یعنی انہوں نے مسلسل ساتویں اننگ میں 50 سے زیادہ رن بنائے۔ وہ 46 گیند پر 66 رن بناکر لیگ اسپنر ایڈم زمپا کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ 6  چوکا اور 2 چھکا لگایا۔ اسٹرائیک ریٹ 143 کا رہا۔

      یہ بھی پڑھیں۔

      IPL 2022: دنیش کارتک نے راجستھان کے منہ سے چھینا میچ، آر سی بی کو دلائی دلچسپ جیت

      27ویں بار 50 سے زیادہ رن بنائے

      بابر اعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل میں 27ویں بار 50 سے زیادہ رن بنائے۔ اس درمیان سے پہلے انہوں نے 73 میچوں میں 45 کی اوسط سے 2620 رن بنائے تھے۔ ایک سنچری اور 25 نصف سنچری لگائی تھی۔ اسٹرائیک ریٹ 129 کا رہا ہے۔ 122 رنوں کی سب سے بڑی اننگ کھیلی ہے۔ اوورآل ٹی20 میں بھی ان کا ریکارڈ بہترین ہے۔ وہ 6 سنچری اور 67 نصف سنچری لگا چکے ہیں۔ 7800 سے زیادہ رن بنائے ہیں۔ 146 چھکے لگا چکے ہیں۔

      بابر اعظم پاکستان کے سب سے کامیاب بلے باز بننے کی طرف سے ہیں۔ وہ ونڈے میں 16 سنچری لگا چکے ہیں اور سب سے زیادہ سنچری کے معاملے میں دوسرے نمبر پر ہیں۔ ان کی ہمیشہ وراٹ کوہلی سے موازنہ ہوتا ہے۔ بابر اعظم جہاں ٹی20 انٹرنیشنل میں سنچری لگا چکے ہیں۔ وہیں وراٹ کوہلی کو ابھی بھی پہلی سنچری کا انتظار ہے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: