ہوم » نیوز » اسپورٹس

صلاح دینے پر پاکستانی کپتان کا کوچ کے گلے پر چاقو رکھنے کا معاملہ، اب قدآور نے دیا شرمناک بیان

پاکستان کے سابق بلے باز کوچ گرانٹ فلاور نے کچھ دن پہلے سنسنی خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک مرتبہ جب انہوں نے سابق کپتان یونس خان کو کچھ صلاح دینے کی کوشش تو انہوں نے ان کی گردن پر چاقو رکھ دیاتھا۔یونس خان حال ہی میں پاکستان ٹیم کے بلے بازی کوچ بنے ہیں اور وہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ حالانکہ اب پاکستان کے قدآور باسط علی (Basit Ali) نے اس معاملے پر شرمناک بیان دیا ہے۔

  • Share this:

پاکستان کے سابق بلے باز کوچ گرانٹ فلاور نے کچھ دن پہلے سنسنی خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایک مرتبہ جب انہوں نے سابق کپتان یونس خان کو کچھ صلاح دینے کی کوشش تو انہوں نے ان کی گردن پر چاقو رکھ دیاتھا۔یونس خان حال ہی میں پاکستان ٹیم کے بلے بازی کوچ بنے ہیں اور وہ پاکستان ٹیم کے سابق کپتان بھی رہ چکے ہیں۔ حالانکہ اب پاکستان کے قدآور باسط علی (Basit Ali) نے اس معاملے پر شرمناک بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلے بازی کوچ فلاور یونس خان کو کوچنگ کی صلاح دینے کا کوئی حق نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کرکٹ اتنا برا نہیں ہے کہ گرانٹ فلاور جیسے کوچ یونس خان کو سجھاؤ دیتے۔ یہ یونس کی مہانتا تھی کہ فلاور کو سنے۔

یونس خان کو سکھانا کافی مشکل ہے۔

زمباوے کے فلاور سے تب پوچھا گیا کہ ان کے کوچنگ کریئر کے دوران انہیں کن مشکل کھلاڑیوں سے سامنا کرنا پڑا تو 49 سالہ کوچ نے یونس خان سے جڑا واقعہ یاد کیا۔ وہ 2014 سے 2019 تک پاکستان کے بلے باز کوچ رہے تھے۔ فلاور اس وقت سریلنکا کے بلے بازی کوچ ہیں۔ انہوں نے آن کرکٹ پوڈ کاسٹ پر اپنے بھائی اینڈی اور میزبان نیل مینتھورپ کے ساتھ بات چیت میں کہا، یونس خان انہیں سکھانا کافی مشکل ہے۔

گرانٹ فلاور نے کہا، مجھے برسبین کا ایک واقعہ یاد ہے۔ ٹیسٹ میچ کے دوران صبح کے ناشتے پر میں نے اسے کچھ بلے بازی کی صلاح دینے کی کوشش کی، لیکن اسے میری صلاح اچھا نہیں لگی اور وہ چاقو میری گردن تک لے آیا۔ مکی آرتھر ساتھ ہی بیٹھے تھے جنہیں بیچ میں مداخلت کرنی پڑی۔

یونس خان کو حال ہی میں انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستانی ٹیم کا بلے بازی کوچ مقرر کیا گیا۔ انہوں نے پاکستان کیلئے 118 ٹیسٹ میں 52.05 کے اوسط سے 10,099 رن بنائے ہیں۔
First published: Jul 04, 2020 08:43 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading