ہوم » نیوز » اسپورٹس

پی سی بی نے کہا- بابر اعظم کو طویل عرصہ تک رکھیں گے کپتان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکیٹیو افسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بہترین بلے باز ہیں اور انہیں طویل عرصہ تک ٹیم کا کپتان رکھا جائے گا۔ پاکستان نے گزشتہ تین برسوں میں چار ٹیسٹ کپتان بدلے ہیں لیکن وسیم کے مطابق جب تک وہ اور پی سی بی کے صدر احسان منی ہیں تب تک بابر کپتان رہیں گے۔

  • Share this:
پی سی بی نے کہا- بابر اعظم کو طویل عرصہ تک رکھیں گے کپتان
پی سی بی نے کہا- بابر اعظم کو طویل عرصہ تک رکھیں گے کپتان

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکیٹیو افسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بہترین بلے باز ہیں اور انہیں طویل عرصہ تک ٹیم کا کپتان رکھا جائے گا۔ پاکستان نے گزشتہ تین برسوں میں چار ٹیسٹ کپتان بدلے ہیں لیکن وسیم کے مطابق جب تک وہ اور پی سی بی کے صدر احسان منی ہیں تب تک بابر کپتان رہیں گے۔ بابر کو اظہر علی کی جگہ حال ہی میں پاکستان ٹیم کا ٹیسٹ کپتان مقرر کیا گیا تھا۔

پی سی بی کے چیف ایگزیکیٹیو افسر وسیم خان نے کہا کہ بابر کو کپتان اس لئے بنایا گیا کیونکہ وہ ہمارے بہترین بلے باز ہیں، نوجوان ہیں اور ذہنی طورپر مضبوط ہیں۔ اس کے علاوہ وہ خود تینوں فارمیٹ میں ٹیم کی ذمہ داری لینا چاہتے تھے۔

وسیم خان نے کہا کہ بابر کو کپتان اس لئے بنایا گیا کیونکہ وہ ہمارے بہترین بلے باز ہیں، نوجوان ہیں اور ذہنی طورپر مضبوط ہیں۔ اس کے علاوہ وہ خود تینوں فارمیٹ میں ٹیم کی ذمہ داری لینا چاہتے تھے۔ ان کامستقبل کافی اچھا ہے۔ جب علی اپنی بہترین کارکردگی دے چکے تھے تو ہمیں لگا کہ بابر کو ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سونپی جانی چاہئے۔ پاکستان کی ٹیم تین میچوں کی ٹی۔20سیریز اور دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لئے نیوزی لینڈ میں کورینٹائن میں رہ رہی ہے۔ اس کے اب تک سات رکن کورونا سے متاثر پائے جاچکے ہیں۔ انکے کچھ کھلاڑیوں نے کورینٹائن ضابطوں کی خلاف ورزی کی تھی جس کے بعد نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے ٹیم کو آخری وارننگ دی تھی۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Dec 01, 2020 07:55 PM IST