உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ویڈیو: حاملہ ثانیہ مرزا نے کھیلا ٹینس، لوگ کر رہے ہیں ایسے کمینٹس

    ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں بہنیں ٹینس کھیلتی نظر آرہی ہیں۔

    • Share this:
      ثانیہ مرزا کی بہن انعم مرزا نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کیا ہے جس میں دونوں بہنیں ٹینس کھیلتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انعم نے لکھا،’’ جلد ماں بننے جا رہی ثانیہ سے کچھ گیند ہٹ کروا رہی ہوں‘‘۔ ویڈیو میں ثانیہ کے والد عمران مرزا بھی نظر آرہے ہیں۔ ثانیہ حاملہ ہیں اور لوگ انہیں اس وقت میں بھی ایکٹو دیکھ کر خوشی ظاہر کر رہے ہیں۔

      sania comments
      First published: