ہوم » نیوز » اسپورٹس

آئی پی ایل 2019: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس حیدرآباد کی بلے بازی شروع، ڈیوڈ وارنر۔جانی بیئرسٹو کریز پر

  • Share this:
آئی پی ایل 2019: سن رائزرس حیدرآباد بمقابلہ کولکاتہ نائٹ رائیڈرس حیدرآباد کی بلے بازی شروع، ڈیوڈ وارنر۔جانی بیئرسٹو کریز پر

کولکاتہ نائٹ رائیڈرس کے کپتان دنیش کارتک نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ بھونیشور کمار کی کپتانی والی سن رائزرس حیدرآباد پہلے بلے بازہی کرے گی۔  آئی پی ایل میں آج کولکاتہ نائٹ رائیڈرس اور سن رائزرس حیدرآباد کے درمیان مقابلہ کیلئے میدان تیار ہے۔ یقینان ان دونوں کے کے آر  بمقابلہ ایس آر ایچ ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہونے کی امید ہے۔ ؤ


سن رائزرس حیدرآباد کی پلیئنگ الیون میں بھونیشور کمار(کپتان) ، ڈیوڈ وارنر، جانی بیرسٹو، منیش پانڈے، دیپک ہڈا، شاقب الحسن، وجے شنکر، یوسف پٹھان راشد خان، سندیپ شرما اور سدھارتھ کول ہیں۔


کولکاتہ کی پلیئنگ الیون میں دنیش کارتک (کپتان) کرس لن، سنیل نرین۔ رابن اتھپا، شبھ من فل ، نتیش رانا، آندرے رسیل ، پیوش چاولا، کلدیپ یادو، لوکی فرگیوسن اور پرسدھ کرنشا ہیں۔












First published: Mar 24, 2019 04:18 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading