ہوم » نیوز » اسپورٹس

تیمور علی خان نے 4 سال کی عمر میں ہی کیا کچھ ایسا، ہوئے ہر طرف چرچے: سامنے آیا ویڈیو

حال ہی میں ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں تیمور اپنے پاپا سیف کی طرح اپنا ایک شوق پورا کرتے نظر آرہے ہیں۔ ننھے تیمور کا جو ویڈیو وائرل (Viral Video) ہو رہا اس میں وہ اپنے ہاتھ پر ٹیٹو بنواتے نظر آ رہے ہیں۔

  • Share this:
تیمور علی خان  نے 4 سال کی عمر میں ہی کیا کچھ ایسا، ہوئے ہر طرف چرچے: سامنے آیا ویڈیو
Taimur Ali Khan

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان  (Kareen Kapoor Khan)  اور اداکار سیف علی خان (Saif Ali Khan) کے بیٹے تیمور علی خان  (Taimur Ali Khan) نے حال ہی میں اپنا چوتھا برتھ ڈے بڑی دھوم دھام سے منایا تھا۔ کرینہ اور سیف اندار طریقے سے اپنے شہزادے کا یوم پیدائش منایا تھا۔ تیمور کی سالگرہ کے  موقع  کئی ویڈیوز اور تصویریں وائرل ہوئیں۔ اب ان کاحال ہی میں  ایک نیا ویڈیو سامنے آیا ہے جس میں تیمور اپنے پاپا سیف کی طرح اپنا ایک شوق پورا کرتے نظر آرہے ہیں۔ ننھے تیمور کا جو ویڈیو وائرل(Viral Video)  ہو رہا اس میں وہ اپنے ہاتھ پر ٹیٹو بنواتے نظر آ رہے ہیں۔


ویڈیو میں تیمور علی خان  (Taimur Ali Khan) سفید ٹی شرٹ اور کالے لوور میں نظر آ رہے ہیں اور بڑے سکون سے ٹیٹو بنوا رہے ہیں۔ حالانکہ آپ کو بتادیں کہ یہ ایک عارضی ٹیٹو ہے۔ تیمور کے اس ویڈیو کو ان کے فین پیج نے شیئر کیا جو اب کافی وائرل ہو رہا ہے۔ ہمیشہ کی طرح تیمور اس ویڈیو میں بیحد کیوٹ نظر آرہے ہیں۔




 




View this post on Instagram





 

A post shared by Taimur ali khan (@taimuralikhanpataudiakanawab)






اس ویڈیو میں بیک گراؤنڈ میں برتھ ڈے گانا چل رہا ہے۔ بیس دسمر کو تیمور چار سال کے ہو گئے ہیں۔ اس خاص موقع پر کنبے کے کچھ لوگ موجود رہے تھے۔



تیمور علی خان کو بالی ووڈ کا سب سے مشہور و مقبول اسٹار کڈ کہا جاتا ہے۔ ان کی مقبولیت کئی بڑے ستاروں سے بھی زیادہ ہے۔
Published by: sana Naeem
First published: Dec 26, 2020 12:08 PM IST