اپنا ضلع منتخب کریں۔

     پاکستان کی تاریخ میں درج ہوگا شاہین آفریدی کا نام، محض ایک قدم ہے  پاکستانی اسٹار

    شاہین شاہ آفریدی اگر گالے ٹسٹ کی دوسری اننگ میں ایک کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ ٹسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کے لئے 100 وکٹ حاصل کرنے والے خاص لسٹ میں شامل ہو جائیں گے۔ فی الھال وہ اس خاص کلب سے ایک وکٹ دور ہیں۔ پاکستان کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں اب تک 18 کھلاڑیوں نے 100 یا اس سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ہیں۔

    • Share this:
      نئی دہلی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے 22 سالہ نوجوان تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی (Shaheen Afridi) نے بہت ہی کم وقت میں انٹرنیشنل کرکٹ میں اپنا ایک بڑا نام بنایا ہے۔ موجودہ وقت میں وہ گرین آرمی کے ساتھ سری لنکا دورے پر ہیں۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہاں دو میچوں کی ٹسٹ سیریز جاری ہے۔ ٹسٹ سیریز کا پہلا مقابلہ گالے واقع انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے۔

      شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی ٹسٹ مقابلے کی پہلی اننگ میں قہر برپا کرتی ہوئی گیند بازی کرتے ہوئے چار کامیابی حاصل کی اور اپوزیشن ٹیم کو بڑے ہدف تک پہنچنے سے روک دیا۔ پہلے ٹسٹ مقابلے کی پہلی اننگ میں ان کے پاس ایک خاص حصولیابی حاصل کرنے کا سنہرا موقع تھا، لیکن وہ اسے حاصل کرنے میں ناکامیاب رہے۔ امید ہے کہ وہ دوسری اننگ میں وکٹ حاصل کرتے ہوئے یہ خاص حصولیابی حاصل کرلیں گے۔

      پاکستان کی تاریخ میں درج ہوگا شاہین آفریدی کا نام

      شاہین شاہ آفریدی اگر گالے ٹسٹ کی دوسری اننگ میں ایک کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں تو وہ ٹسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کے لئے 100 وکٹ حاصل کرنے والے خاص لسٹ میں شامل ہو جائیں گے۔ فی الھال وہ اس خاص کلب سے ایک وکٹ دور ہیں۔ پاکستان کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں اب تک 18 کھلاڑیوں نے 100 یا اس سے زیادہ وکٹ حاصل کئے ہیں۔

      پاکستان کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈ وسیم اکرم کے نام درج ہے۔
      پاکستان کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈ وسیم اکرم کے نام درج ہے۔

      عبدالرزاق کے خاص ریکارڈ سے دو وکٹ دور

      گالے ٹسٹ کی دوسری اننگ میں اگر شاہین شاہ آفریدی کو دو کامیابی ملتی ہے تو وہ ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کے معاملے میں اپنے ہم وطن سابق آل راونڈر عبدالرزاق کو پیچھے چھوڑ دیں گے۔ عبدالرزاق نے ٹسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کے لئے 1999 سے 2006 کے درمیان 46 میچ کھیتلے ہوئے 76 اننگوں میں 36.94 کی اوسط سے 100 وکٹ حاصل کئے ہیں۔ وہیں شاہین شاہ آفریدی نے خبر لکھے جانے تک ناٹ آوٹ 25 رنم میچ کی 41 اننگوں میں 24.65 کی اوسط سے 99 کامیابی حاصل کرلی ہے۔

      پاکستان کے لئے سب سے زیادہ ٹسٹ وکٹ وسیم اکرم کے نام درج

      پاکستان کے لئے ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹ حاصل کرنے کا ریکارڈ وسیم اکرم کے نام درج ہے۔ وسیم اکرم نے گرین ٹیم کے لئے 1985 سے 2002 کےدرمیان 104 میچ کھیلتے ہوئے 181 اننگوں میں 23.62 کی اوسط سے 414 وکٹ حاصل کئے ہیں۔ ٹسٹ کرکٹ میں ان کے نام 25 بار پانچ اور پانچ بار 10 وکٹ حاصل کرنے کا کارنامہ ہے۔ وسیم اکرم کے بعد دوسرے مقام پر وقار یونس کا نام ہے۔ وقار یونس نے ٹسٹ کرکٹ میں اپنی ٹیم کے لئے 373 وکٹ حاصل کئے ہیں۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: