உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بھوک سے تھا براحال، بیوی انوشکا کے ساتھ گلیوں میں بھٹک رہے تھے وراٹ کوہلی

    ورلڈ کپ کے کچھ دونوں بعد ہی ویسٹ انڈیز پہنچی ٹیم کا شیڈیول کافی ٹائٹ ہے اور اس سخت شیڈیول کے درمیان میں سے بھی کپتان کوہلی اپنی بیوی انوشکا شرما کیلئے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔

    • Share this:
      میزبان ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کلین سویپ کرنے کے بعد وراٹ کوہلی کی قیادت والی ٹیم انڈیا کی نظریں ونڈے سیریز پر ہیں۔ حالانکہ تینوں میچوں کی سیریز کا پہلا میچ بارش کے سبب دھل گیا جو جمعرات کو گائنا میں تھا لیکن ابھی بھی ٹیم کی نگاہیں سیریز پر ٹکی ہیں۔
      ورلڈ کپ کے کچھ دونوں بعد ہی ویسٹ انڈیز پہنچی ٹیم کا شیڈیول کافی ٹائٹ ہے اور اس سخت شیڈیول کے درمیان میں سے بھی کپتان کوہلی اپنی بیوی انوشکا شرما کیلئے وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ جمعرات کو گائنا ونڈے سے پہلے کوہلی اور انوشکا دیسی لنچ کیلئے گائنا کی گلیوں میں گھوم رہے تھے۔ جہاں انہوں نے ایک دیسی ریسٹورینٹ مل ہی گیا اور اس جڑی نے وہاں بھی انڈین کھانے کا لطف اٹھایا۔

      آپ کو بتادیں کہ کوہلی نے اس کی تصویر اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ڈالی۔ فوٹو کے ساتھ ہی انہوں نے لکھا کہ میری لولی کے ساتھ شاندار کھانا۔ انوشکا نے بھی انساتگرام پر گائنا کی کچھ تصویریں شیئر کی تھیں۔
      First published: