ہوم » نیوز » اسپورٹس

حیدرآباد پہنچے وراٹ کوہلی، فلائٹ میں راہل اور شیوم دوبے کے ساتھ اس طرح کی مستی: تصویریں

ہندستان اور ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ٹی۔20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 6 دسمبر کو حیدرآباد میں کھیلا جائے گا جس کیلئے وراٹ کوہلی حیدرآباد پہنچ چکے ہیں۔ کے ایل راہل نت کپتان وراٹ کوہلی او رشیوم دبے کے ساتھ اس تصویر کو شیئر کیا ۔

  • Share this:
حیدرآباد پہنچے وراٹ کوہلی، فلائٹ میں راہل اور شیوم دوبے کے ساتھ اس طرح کی مستی: تصویریں
ٹیم انڈیا کے کپتان وراٹ کوہلی نے کے ایل راہل اور شیوم دبے کے ساتھ سیلفی شیئر کی ہے۔


First published: Dec 05, 2019 09:54 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading