ہوم » نیوز » اسپورٹس

بیوی کے اشارے پر بیٹ پکڑ کر زمین پر لیٹ کر اس بڑے بلے باز نے کیا یہ کام

کورونا وائرس (Corona Virus) نے پوری دنیا میں قہر مچایا ہے اور سبھی لوگ اپنےگھر پر ہی ہیں۔ کچھ ایسا ہی کرکٹ ستارے بھی کررہے ہیں اور اپنے کنبے کے ساتھ گھر پر ہی وقت گزار رہے ہیں۔ انگلینڈ کے نائب کپتان جوس بٹلر کی دن چرچا بھی کچھ اسی طرح کی ہے۔ وہ گھر پر ہیں اور بیوی لوئیس ویبر کے ساتھ ٹریننگ بھی کررہے ہیں۔ جوس بٹلر کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ کرکٹ کے سبھی گیئر (سازوسامان) پہن کر بیوی لوئیس کے ساتھ پلاٹے (ایک طرح کی کسرت) کررہے ہیں۔

  • Share this:

جوس بٹلر  (Jos Buttler) کی بیوی لوئیس ویبر ایک پلاٹے ٹرینر ہیں جن کا اپنا اسٹوڈیو ہے۔ اپنے شوہر جوس کے ساتھ اکثر پلاٹے کرتے نظر آتی ہیں لیکن اب جو ویڈیو سامنے آیا ہے وہ تو بیحڈ ہی دلچسپ ہے۔ بٹلر نے کرکٹ کی پوری کٹ پہنی ہوئی ہے اور بیوی لوئیس انہیں پلاٹے کر رہی ہیں۔ یہی نہیں جوس بٹلر نے اپنے ہاتھ میں بیٹ بھی پکڑا ہوا ہے۔ بتادیں بڑے۔بڑے سیلیبس شیپ میں رہنے کیلئے پلاٹے کا استعمال کرتے ہیں۔ جوس بٹلر ان دنوں کرکٹ کے میدان سے دور ہیں اور وہ گھر کے باہر بھی نہیں جاسکتے تو اس لئے وہ اپنی بیوی کےساتھ پلاٹے کررہے ہیں۔

بتادیں کہ انگلینڈ کے آل راؤنڈر بھی کورونا وائرس کو روکنے کیلئے گھر میں رہ رہے لوگوں کو ٹپس دے رہے ہیں۔ اس ٹپس میں انہوں نے اپنے پورے دن کا پروگرام بھی شیئر کیا۔ اسٹوکس نے لوگوں کو یہ بتایا کہ وہ گھر پر پورے دن کیا۔کیا کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے پوسٹ میں لکھا، "ایسے میں جب بچوں کے اسکول بند ہے تو یہ چیزیں کسی بھی والدین کو اس مشکل وقت میں بہت کام آسکتا ہے تاکہ وہ گھر میں اطمینان محسوس کریں۔ حال ہی میں جیمس انڈرسن نے بھی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا تھا جس میں وہ گھر پر ورک آؤٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنی بیٹی کو کمر پر بیٹھاکر پش اپس لگائے تھے۔ بتادیں کورونا وائرس کی وجہ سے برطانیہ میں 50 سے زیادہ لوگوں کی موت ہوچکی ہے۔
First published: Mar 25, 2020 03:26 PM IST