خواب میں بیوی کے ساتھ یہ کرتا ہے کرکٹر، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ویڈیو
ممبئی انڈینس کے کرکٹرس سوریہ کمار یادو (Surya Kumar Yadav) ان کرکٹرس میں شمار ہیں جنہوں نے کم عمر میں ہی شادی کا فیصلہ کرلیا۔ سوریہ نے 25 سال کی عمر میں گرل فرینڈ دیویشا شیٹی (Devisha Shetty) سے شادی کرلی تھی۔ حالانکہ لگتا ہے سوریہ کمار یادو اب بیوی سے پریشان ہوگئے ہیں اور انہیں خواب میں گالی دیتے ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے سوریہ کمار یادو نے ایک ویڈیو شیئرکیا ہے جس میں ان کی بیوی ان سے شکایت کرتی ظر آئیں۔

کرکٹ سے ان چاہے بریک میں سوریہ کمار یادو نے مزاحیہ انداز میں ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر شیئر کیاہے۔ اس ویڈیو میں سوریہ کمار یادو کی بیوی ان سے کہتی ہیں کہ آپ نیند میں مجھے گالی کیوں دے رہے تھے جس کے جواب میں سوریہ کہتے ہیں "بیبی یہ آپ کا وہم ہے۔ کہ میں نیند میںتھا۔ فینس اس ویڈیو کو کافی پسند کررہے ہیں۔ دونوں اس سے پہلے بھی کئی مرتبہ اس طرح کی ویڈیو شیئر کرچکے ہیں۔ آپ بھی دیکھیں یہ ویڈیو۔
وہیں اس کے بعد سوریہ کمار یادو نے ایک ویڈیو کورونا وائرس سے متعلق شیئر کیا ہے۔ اس میں انہوں نے حکومت کی جانب سےجاری کی گئی اڈوائزری یعنی جنتا کرفیو پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔