ہوم » نیوز » اسپورٹس

آئی سی سی ورلڈ کپ: ٹیم انڈیا کا پلان تیار، آسٹریلیا کو ایسے دیں گے شکست

  • Share this:
آئی سی سی ورلڈ کپ: ٹیم انڈیا کا پلان تیار، آسٹریلیا کو ایسے دیں گے شکست
(فوٹو -AP/Aijaz Rahi)

ورلڈ کپ کی مہم میں ایک سخت مقابلے سے پار پانے کے بعد اب ٹیم انڈیا کے سامنے سب سے مشکل چیلنج ہے۔  چیلنج ہے 5 مرتبہ کی ونر اور چیمپئن رہ چکی آسٹریلیا کی ان دونوں ٹیموں کے سخت مقابلے نے حالیہ سالوں میں کرکٹ کے مداحوں کو بیحد متوجہ کیا ہے۔


اتوار کو جب یہ دونوں ٹیمیں بھڑیں گی تو یہ ورلڈ کپ میں ان کی ٹکر کا 12واں موقع ہوگا۔ ورلڈ کپ میں آپسی ٹکر کا یہ سب سے بڑا اعدادوشمار ہے۔


ٹیم انڈیا نے اپنے پہلے مقابلے میں جنوبی افریقہ کو چھ وکٹ سے شکست دی تھی جبکہ آسٹریلیا نے افغانستان کو سات وکٹ اور ویسٹ انڈیز کو 15 رن سے ہراکر اپنے ورلڈ کپ خطابی مہم کی زوردار شروعات کی ہے۔ ایسے میں دیکھنا دلچسپ ہوگا کہ اس مقابلے میں ٹیم انڈیا نے آسٹریلیا سے نمٹنے کےلئے جو حکمت عملی تیار کی ہے وہ میدان پر کتنی کارگر ثابت ہوتی پاتی ہے۔

First published: Jun 09, 2019 10:54 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading