ٹی20 ورلڈ کپ 2022 میں پہلے دور کے مقابلے ختم ہوچکے ہیں۔ اب سوپر-12 کی سبھی ٹیمیں طئے ہوگئی ہیں۔ بہتر فینکنگ والی آٹھ ٹیموں نے پہلے ہی سوپر-12 میں جگہ بنالی تھی اور چار ٹیموں نے کوالیفائر راونڈ میں بہتر مظاہرہ کر کے سوپر-12 میں جگہ بنائی ہے۔ سری لنکا، آئرلینڈ، زمبامبوے اور نیدرلینڈ کی ٹیم نے کوالیفائر راونڈ میں بہتر مظاہرہ کر کے اگلے دور میں جگہ بنائی ہے۔ دو بار کی چمپئن ویسٹ انڈیز کی ٹیم کوالیفائر راونڈ سے ہی باہر ہوگئی ہے۔ سوپر12 راونڈ میں سولہ دن کے اندر 30 میچیز کھیلے جائیں گے۔ تین دن تین مقابلے ہوں گے۔ وہیں آٹھ دن دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پانچ دن صرف ایک ہی میچ ہوگا۔ یہاں ہم سوپر12 راونڈ کا پورا شیڈیول بتارہے ہیں۔
ہندوستان کا پہلا میچ پاکستان کے ساتھ 23 اکتوبر کو ہے۔ اس کے بعد ٹیم انڈیا 27 اکتوبر کو نیدرلینڈ، 30 اکتوبر کو ساوتھ افریقہ، دو نومبر کو بنگلہ دیش اور چھ نومبر کو زمبامبوے کے ساتھ کھیلے گی۔ سیمی فائنل مقابلے نو نومبر سے شروع ہوں گے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سوپر-12 میں دونوں گروپگروپ 1افغانستان، آسٹریلیا، انگلینڈ، نیوزی لینڈ، سری لنکا اور آئرلینڈ۔
گروپ2بنگلہ دیش، ہندوستان، پاکستان، جنوبی افریقہ، نیدرلینڈ اور زمبامبوے
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں سوپر-12 کا پورا شیڈیول
22 اکتوبرنیوزی لینڈ بمقابلہ آسٹریلیا - سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، 12:30 بجے
انگلینڈ بمقابلہ افغانستان - پرتھ اسٹیڈیم، شام 4:30 بجے
23 اکتوبرسری لنکا بمقابلہ آئرلینڈ - بیلریو اوول، صبح 9:30 بجے
ہندوستان بمقابلہ پاکستان - میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
24 اکتوبربنگلہ دیش بمقابلہ نیدرلینڈز - بیلریو اوول، صبح 9:30 بجے
جنوبی افریقہ بمقابلہ گروپ بی زمبابوے - بیلریو اوول، دوپہر 1:30 بجے
25 اکتوبرآسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا - پرتھ اسٹیڈیم، شام 4:30 بجے
26 اکتوبرانگلینڈ بمقابلہ آئرلینڈ - میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، صبح 9:30 بجے
نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان - میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
27 اکتوبرجنوبی افریقہ بمقابلہ بنگلہ دیش - سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، صبح 8:30 بجے
انڈیا بمقابلہ نیدرلینڈز - سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، 12:30 PM
پاکستان بمقابلہ زمبابوے - پرتھ اسٹیڈیم، شام 4:30 بجے
8 اکتوبرافغانستان بمقابلہ آئرلینڈ - میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، صبح 9:30 بجے
انگلینڈ بمقابلہ آسٹریلیا - میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
29 اکتوبرنیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا - سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
30 اکتوبربنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے - دی گابا، صبح 8:30 بجے
پاکستان بمقابلہ نیدرلینڈز - پرتھ اسٹیڈیم، دوپہر 12:30 بجے
ہندوستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - پرتھ اسٹیڈیم، شام 4:30 بجے
31 اکتوبرآسٹریلیا بمقابلہ آئرلینڈ - ، دوپہر 1:30 بجے
یکم نومبرافغانستان بمقابلہ سری لنکا - گابا، صبح 9:30 بجے
انگلینڈ بمقابلہ نیوزی لینڈ - گابا، دوپہر 1:30 بجے
2 نومبرزمبابوے بمقابلہ نیدرلینڈز - ایڈیلیڈ اوول، صبح 9:30 بجے
انڈیا بمقابلہ بنگلہ دیش - ایڈیلیڈ اوول، دوپہر 1:30 بجے
3 نومبرپاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
4 نومبرنیوزی لینڈ بمقابلہ آئرلینڈ - ایڈیلیڈ اوول، صبح 9:30 بجے
آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان - ایڈیلیڈ اوول، دوپہر 1:30 بجے
5 نومبرانگلینڈ بمقابلہ سری لنکا - سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
یہ بھی پڑھیں:
ہندستان کے خلاف جنگ سے پہلے پاکستان کیلئے بری خبر، اسٹار بلے کے سر پر لگی چوٹ
یہ بھی پڑھیں:
ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کو لے کر آسٹریلیا کے لیجنڈ کرکٹر نے دیا بڑا بیان، کہی یہ بات6 نومبرجنوبی افریقہ بمقابلہ نیدرلینڈز - ایڈیلیڈ اوول، صبح 5:30 بجے
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش - ایڈیلیڈ اوول، صبح 9:30 بجے
ہندوستان بمقابلہ زمبابوے - میلبورن کرکٹ گراؤنڈ، دوپہر 1:30 بجے
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔