اپنا ضلع منتخب کریں۔

    T20 WC 2021: پاکستانی ٹیم سے خوش نہیں وزیر اعظم عمران خان، 11 میچ میں 67 رن بنانے والے بلے باز کو موقع ملے گا

    پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستان کی ٹی-20 عالمی کپ ٹیم (Pakistan T20 World Cup Squad) سے وزیر اعظم عمران خان (Imran Khan) ناخوش ہیں، جس کے  بعد اسکواڈ میں دو بڑی تبدیلی کی جاسکتی ہے۔ شعیب ملک اور سرفراز احمد کو ٹی -20 عالمی کپ ٹیم میں جگہ مل سکتی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Share this:
      نئی دہلی: ویسے تو پاکستان کی ٹی-20 عالمی کپ 2021 ٹیم (Pakistan T20 World Cup Squad) کا اعلان ہوچکا ہے، لیکن اب اس میں بڑی تبدیلی کا امکان ہے۔ خبروں کی مانیں تو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان (Imran Khan) اپنی ٹی-20 عالمی کپ (T20 World Cup 2021) ٹیم سے ناراض ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ دو تجربہ کار کھلاڑیوں کو اس میں موقع ملنا چاہئے۔ یہ کھلاڑی کوئی اور نہیں بلکہ شعیب ملک اور سابق کپتان سرفراز احمد ہیں، جنہیں ٹی-20 عالمی کپ ٹیم میں جگہ نہیں ملی ہے۔ حالانکہ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کی مانیں تو اب ان دونوں کھلاڑیوں کو عالمی کپ اسکواڈ میں جگہ نہیں ملی ہے۔ حالانکہ پاکستانی میڈیا کی رپورٹس کی مانیں تو اب ان دونوں کھلاڑیوں کو عالمی کپ اسکواڈ میں موقع مل سکتا ہے کیونکہ وزیر اعظم عمران خان ایسا چاہتے ہیں۔

      سما ٹی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پی سی بی چیف رمیز راجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ عالمی کپ اسکواڈ میں تبدیلی کریں۔ رمیز راجہ نے عمران خان سے 3 اکتوبر تک کا وقت مانگا ہے۔ تب تک پاکستان کے نیشنل ٹی-20 عالمی کپ کا پہلا مرحلہ ختم ہوجائے گا۔ واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کے لئے 10 اکتوبر تک ٹیم میں تبدیلی ہوسکتی ہے۔

      رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پی سی بی چیف رمیز راجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ عالمی کپ اسکواڈ میں تبدیلی کریں۔ رمیز راجہ نے عمران خان سے 3 اکتوبر تک کا وقت مانگا ہے۔
      رپورٹ کے مطابق، پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے پی سی بی چیف رمیز راجہ کو حکم دیا ہے کہ وہ عالمی کپ اسکواڈ میں تبدیلی کریں۔ رمیز راجہ نے عمران خان سے 3 اکتوبر تک کا وقت مانگا ہے۔

      پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کیوں چاہتے ہیں پاکستانی ٹیم میں تبدیلی؟

      اب سوال یہ ہے کہ آخر وزیر اعظم عمران خان پاکستانی ٹیم میں تبدیلی کیوں چاہتے ہیں؟ دراصل پاکستان کی ٹی-20 عالمی کپ میں اعظم خان، آل راونڈر خوش دل شاہ اور محمد نواز، محمد حسنین اور شعیب مقصود کو جگہ ملنے کے بعد کافی ہنگامہ ہوا تھا۔ میڈیا نے پاکستانی سلیکٹروں پر سوال کھڑے کئے تھے۔ اب یہ سبھی کھلاڑی قومی ٹی-20 عالمی کپ میں ناکام ہو رہے ہیں۔ ساودرن پنجاب کے لئے کھیل رہے اعظم خان نے 3 اننگوں میں صرف 35 رن ہی بنائے ہیں۔ وہیں شعیب مقصود نے 42 رنوں کا ہی تعاون دیا ہے۔ خوش دل شاہ نے تین میچوں میں 51 رن جوڑے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے گیند باز محمد نواز کو 2 وکٹ ملے ہیں۔ محمد حسنین نے 4 میچ میں محض 2 وکٹ حاصل کئے ہیں۔

      شعیب ملک بھی بے حد خراب فارم میں

      ویسے آپ کو بتادیں کہ شعیب ملک کو پاکستانی ٹی-20 عالمی کپ ٹیم میں جگہ دینے کی بات تو ہو ہی رہی ہے، لیکن یہ کھلاڑی بھی بے حد خراب فارم میں ہے۔ حال ہی میں شعیب ملک سی پی ایل 2021 میں 11 میچ کھیلے اور ان کے بلے سے صرف 67 رن نکلے۔ شعیب ملک کا اوسط 7.44 رہا۔ ایسے میں جب شعیب ملک سی پی ایل 2021 میں 11 میچ کھیلے اور ان کے بلے سے صرف 67 رن نکلے۔ شعیب ملک کا اوسط 7.44 رہا۔ ایسے میں جب شعیب ملک کا انتخاب ہوگا تو پاکستانی مداح اس پر بھی سوال ضرور اٹھائیں گے۔
      Published by:Nisar Ahmad
      First published: