بریکنگ نیوز: ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیزالدین کا انتقال، تدفین کل
بریکنگ نیوز: ٹیم انڈیا کے سابق کپتان محمد اظہرالدین کے والد کا انتقال، تدفین کل ۔ تصویر : محمد خلیق الرحمان ۔ فیس بک ۔
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیز الدین کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 94 سال تھی ۔
حیدرآباد : ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور حیدرآباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر محمد اظہرالدین کے والد محمد عزیز الدین کا منگل کو انتقال ہوگیا ۔ ان کی عمر 94 سال تھی ۔ ان کی نماز جنازہ بدھ 19 اکتوبر کو ظہر کی نماز کے بعد بنجارہ ہلز میں واقع مسجد بقیع میں ادا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین راج محلہ ، رامکوٹ میں ہوگی ۔
Published by:Imtiyaz Saqibe
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔