اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایک دن میں ہوں گے سات میچ، شیڈول سے لیکر لائیو اسٹریمنگ تک، جانئے سب کچھ

     آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قابض آسٹریلیا چھ سال بعد ہندوستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا۔ آخری بار وہ 2017 میں چار ٹیسٹ کھیلنے آئے تھے۔ ہم آپ کو 10 سوالات کے ذریعے کنگارو ٹیم کے اس دورے کے بارے میں سب کچھ بتا رہے ہیں۔

    آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قابض آسٹریلیا چھ سال بعد ہندوستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا۔ آخری بار وہ 2017 میں چار ٹیسٹ کھیلنے آئے تھے۔ ہم آپ کو 10 سوالات کے ذریعے کنگارو ٹیم کے اس دورے کے بارے میں سب کچھ بتا رہے ہیں۔

    آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قابض آسٹریلیا چھ سال بعد ہندوستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا۔ آخری بار وہ 2017 میں چار ٹیسٹ کھیلنے آئے تھے۔ ہم آپ کو 10 سوالات کے ذریعے کنگارو ٹیم کے اس دورے کے بارے میں سب کچھ بتا رہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi, India
    • Share this:
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ میچوں کی سیریز 9 فروری سے شروع ہوگی۔ کنگارو ٹیم 42 دنوں میں ہندوستانی سرزمین پر دو سیریز کھیلے گی۔ پہلے ٹیسٹ سیریز شروع ہوگی اور پھر ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر قابض آسٹریلیا چھ سال بعد ہندوستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گا۔ آخری بار وہ 2017 میں چار ٹیسٹ کھیلنے آئے تھے۔ ہم آپ کو 10 سوالات کے ذریعے کنگارو ٹیم کے اس دورے کے بارے میں سب کچھ بتا رہے ہیں۔
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان کتنے ٹیسٹ اور ون ڈے کھیلے جائیں گے؟
      آسٹریلیا کی ٹیم دورہ ہندوستان میں چار ٹیسٹ میچ کھیلے گی۔ اس کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔
      ٹیسٹ سیریز کب اور کہاں شروع ہوگی؟
      ٹیسٹ سیریز کا آغاز 9 فروری سے ہوگا۔ پہلا میچ ناگپور کے ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول کیا ہے؟
      میچ کی تاریخ جگہ اور وقت
      پہلا ون ڈے 17 مارچ ممبئی دوپہر 2:00 بجے
      دوسرا ون ڈے 19 مارچ وشاکھاپٹنم دوپہر 2:00 بجے
      تیسرا ون ڈے 22 مارچ چنئی دوپہر 2:00 بجے
      ٹیسٹ سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم میں کون شامل؟
      ٹیسٹ سیریز کے پہلے دو میچوں کے لیے ٹیم انڈیا کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
      ہندوستانی ٹیم: روہت شرما (کپتان)، شبھمن گل، چیتشور پجارا، وراٹ کوہلی، شریئس ایر، سوریہ کمار یادو، رویندرا جڈیجہ، روی چندرن اشون، اکشر پٹیل، کے ایل راہول، ایس بھرتھ، ایشان کشن، کلدیپ یادو، محمد شمی، محمد سراج ، امیش یادو، جے دیو انادکت۔

      ٹیسٹ سیریز کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم میں کون شامل ہے؟
      آسٹریلیا اسکواڈ: عثمان خواجہ، میٹ رینشا، اسٹیو اسمتھ، ڈیوڈ وارنر، ٹریوس ہیڈ، مارنس لیبوشگن، ایشٹن آگر، کیمرون گرین، ایلکس کیری، پیٹر ہینڈزکومب، پیٹ کمنز (c)، سکاٹ بولانڈ، جوش ہیزل ووڈ، نیتھن لیون، لانس مورس ، ٹوڈ مرفی، مچل اسٹارک، مچل سویپسن۔
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا ریکارڈ کیا ہے؟
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 27 ٹیسٹ سیریز کھیلی جا چکی ہیں۔ آسٹریلیا نے 12 اور ہندوستان نے 10 جیتے ہیں۔ پانچ سیریز برابر رہی ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان ہندوستان میں 14 سیریز کھیلی جا چکی ہیں۔ اس دوران ٹیم انڈیا نے آٹھ اور آسٹریلیا نے چار سیریز جیتی ہیں۔ دونوں ٹیمیں دو سیریز میں برابری پر ہیں۔
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ ریکارڈ کیا ہے؟
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان اب تک 102 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ اس دوران آسٹریلیا نے 43 اور ہندوستان نے 30 جیتے ہیں۔ 28 میچ ڈرا ہوئے ہیں۔ ایک میچ برابر ہے۔ ہندوستان میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچوں کی بات کریں تو یہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 50 میچ کھیلے جا چکے ہیں۔ ہندوستان نے 21 اور آسٹریلیا نے 13 جیتے ہیں۔ 15 ڈرا اور ایک ٹائی رہا ہے۔

      دنیا کا داغدار کرکٹر، جیل تک گیا، اور پھر ریٹائرمنٹ، اب ہندوستان کا کرے گا کھیل ختم!

      ٹیسٹ سیریز کس چینل پر ٹیلی کاسٹ ہوگی؟
      اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک کو ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹیلی کاسٹ کرنے کے حقوق حاصل ہیں۔ اس میچ کو آپ سٹار اسپورٹس کے مختلف چینلز پر ہندی اور انگریزی کے علاوہ ملک کی دیگر زبانوں میں کمنٹری کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔

      ایم ایس دھونی کے غصے سے ہل گئی ٹیم انڈیا، کہا۔ کوئی بھی کیوں نہ ہو، کردوں گا باہر، سابق کپ
      فون یا لیپ ٹاپ پر لائیو میچ کیسے دیکھیں؟
      اس میچ کی لائیو سٹریمنگ ہندوستان میں ہاٹ اسٹار ایپ پر دیکھی جا سکتی ہے۔
      ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کا شیڈول کیا ہے؟
      میچ کی تاریخ جگہ کا وقت
      پہلا ون ڈے 17 مارچ ممبئی دوپہر 2:00 بجے
      دوسرا ون ڈے 19 مارچ وشاکھاپٹنم دوپہر 2:00 بجے
      تیسرا ون ڈے 22 مارچ چنئی دوپہر 2:00 بجے
      Published by:Sana Naeem
      First published: