ہوم » نیوز » اسپورٹس

وراٹ کوہلی کے اس گیند باز کی نہیں ہو رہی ہے شادی، سب کے سامنے گرل فرینڈ کو ہندی میں دی گالی

وراٹ کوہلی (Virat Kohli) کی ٹیم رائل چیلنجرس بنگلورو کے اس گیند باز کو کسی نے مذاق میں ہندی میں گالی کے بارے میں بتا دیا تھا، جس کا استعمال انہوں نے اپنی گرل فرینڈ پر ہی کردیا۔

  • Share this:
وراٹ کوہلی کے اس گیند باز کی نہیں ہو رہی ہے شادی، سب کے سامنے گرل فرینڈ کو ہندی میں دی گالی
وراٹ کوہلی کے اس گیند باز کی نہیں ہو رہی ہے شادی، سب کے سامنے گرل فرینڈ کو ہندی میں دی گالی

وراٹ کوہلی کی قیادت والی رائل چیلنجرس بنگلور کے گیند باز کین رچرڈسن کی جگہ شامل ہوئے آسٹریلیا کے ہی لیگ اسپنر ایڈم زمپا اس سال اپنی لانگ ٹائم گرل فرینڈ ہیتی لے ماپر سے شادی کرنے والے تھے، مگر کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاون کی وجہ سے ان کی شادی ملتوی ہوگئی۔




Published by: Nisar Ahmad
First published: Sep 02, 2020 05:45 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading