کیا آئی پی ایل کے اس سیزن کے بعد ریٹائرمنٹ لیں گے دھونی؟ChatGPT نے کیا یہ بڑا انکشاف

کیا آئی پی ایل کے اس سیزن کے بعد ریٹائرمنٹ لیں گے دھونی؟ChatGPT نے کیا یہ بڑا انکشاف

کیا آئی پی ایل کے اس سیزن کے بعد ریٹائرمنٹ لیں گے دھونی؟ChatGPT نے کیا یہ بڑا انکشاف

اس سیزن میں، ہوم اوے فارمیٹ واپس آگیا ہے، جس میں پوری ٹی ٹوئنٹی لیگ ہندوستان میں ہی ہورہی ہے۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Chennai, India
  • Share this:
    آج 31 مارچ سے انڈین پریمیئر لیگ 2023 شروع ہونے جارہا ہے، لیکن اس سے پہلے چنئی سوپر کنگس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کے ریٹائرمنٹ کو لے کر بحث بھی تیز ہوگئی ہے۔ مانا جارہا ہے کہ آئی پی ایل 2023 مہندر سنگھ دھونی کے کرئیر کا آخری سیزن ہوسکتا ہے۔ دھونی نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ لینے سے پہلے خود چنئی میں گھریلو شائقین کے سامنے کھیلنے کے ارادے کی تصدیق کی تھی۔ اس سیزن میں، ہوم اوے فارمیٹ واپس آگیا ہے، جس میں پوری ٹی ٹوئنٹی لیگ ہندوستان میں ہی ہورہی ہے۔

    41 سال کے ہوچکے سابق ہندوستانی کپتان انڈین پریمیئر لیگ یعنی آئی پی ایل سے کب سبکدوش ہوں گے یہ تو خود ماہی ہی بتاسکتے ہیں۔ یہ صرف ہم نہیں کہہ رہے ہیں بلکہ اے آئی چیٹ باٹ ChatGPT نے بھی کچھ ایسا ہی اشارہ دیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی نے دھونی کے ریٹائرمنٹ کے فیصلے کو پوری طرح سے عظیم وکٹ کیپر اور بلے باز پر چھوڑ دیا ہے۔

    چیٹ جی پی ٹی نے کہا، ’ایک اے آئی لسانی ماڈل کے طور پر میں، میرے پاس اندرونی جانکاری یا ایم ایس دھونی کے شخصی خیالات اور منصوبوں تک پہنچ نہیں ہے۔ اس لیے میں، یقینی طور پر پیش گوئی نہیں کرسکتا کہ وہ آئی پی ایل 2023 کے بعد ریٹائر ہوں گے یا نہیں۔‘ حالانکہ، یہ دھیان دینے والی بات ہے کہ ایم ایس دھونی اگست 2020 میں پہلے ہی بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں۔

    یہ بھی پڑھیں:


    یہ بھی پڑھیں:

    اے بی ڈیویلیئرس نے RCB میں اپنے پرانے دنوں کو یاد کرتے ہوئے کیا ’جذباتی پوسٹ‘

    آئی پی ایل 2023 میں ان کے مستقبل کے منصوبوں کے مطابق، یہ پوری طرح سے ان پر منحصر ہے کہ وہ کرکٹ کھیلنے سے کب ریٹائر ہونا چاہتے ہیں۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: