لائیو ٹی وی پر عالمی معاملے پر بات کر رہا تھا صحافی، بلی نے آکر کر دی ایسی حرکت، دیکھ کر آپ بھی نہیں روک پائیں گے ہنسی
Cat Slaps Journalist on Live TV: وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک صحافی لائیو ٹی وی میں ملک اور دنیا کے مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں نبھی ایک بلی پیچھے سے آتی ہے اور اس کے کان کے نیچے تھپڑ ماردیتی ہے۔
Cat Slaps Journalist on Live TV: وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک صحافی لائیو ٹی وی میں ملک اور دنیا کے مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں نبھی ایک بلی پیچھے سے آتی ہے اور اس کے کان کے نیچے تھپڑ ماردیتی ہے۔
Cat Slaps Journalist on Live TV: سوشل میڈیا پر آئے روز طرح طرح کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ کبھی کسی ویڈیو میں ہم جنگل اور جانوروں کی ویڈیوز دیکھتے ہیں تو کبھی ایسا ہوتا ہے کہ کچھ ویڈیوز اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ ہم انہیں بار بار دیکھنا چاہتے ہیں۔ ایسی ہی ایک ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر آپ کی ہنسی نکل جائے گی۔
وائرل ہونے والی ویڈیو میں ایک صحافی لائیو ٹی وی میں ملک اور دنیا کے مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرتے ہوئے نظر آ رہے ہیں نبھی ایک بلی پیچھے سے آتی ہے اور اس کے کان کے نیچے تھپڑ ماردیتی ہے۔ یہ ویڈیو بہت ہی مضحکہ خیز (Viral Video On Social Video) ہے جسے لوگ سوشل میڈیا پر دیکھنے کے بعد کافی مزے لے رہے ہیں۔
صحافی کو بلی کا تھپڑ وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ترکی کے کھیلوں کے تجزیہ کار حسین اوزکوک ایک تقریب کے دوران لائیو بیٹھے ہیں۔ اینکر ان سے کسی معاملے پر بات چیت کر رہی ہے اور وہ صرف اس کا جواب دینے ہی جا رہے ہوتے ہیں کہ پیچھے سے ان کی بلی آتی ہے۔ پہلے تو وہ ان کے سر کے پیچھے بیٹھتی ہے اور پھر گفتگو کے دوران ہی انہیں ایک تھپڑ مارتی ہے۔ اس واقعہ پر شو کی اینکر بھی اپنی ہنسی نہ روک سکی اور حسین Huseyin Ozkok خود بھی ہنس پڑے۔
Published by:Sana Naeem
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔