உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    ہائی وے پر پلٹ گیا بڑا ٹرک، گاڑی میں سے باہر گر گئی ایسی چیزیں جسے دیکھ کر شرمندہ ہوگئے لوگ

    حال ہی میں امریکہ میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بڑا ٹرک پلٹ گیا لیکن سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس ٹرک سے کیا نکلا یہ دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے لیکن شرمندہ بھی ہو گئے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • inter, IndiaAmericaAmerica
    • Share this:
      آپ نے بہت سے خوفناک سڑک حادثات دیکھے یا سنے ہوں گے جن میں بہت سے لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ لیکن بہت سے ایسے ہیں جن میں کسی کی جان تو نہیں جاتی لیکن وہ حیران ضرور کردیتے ہیں۔ حال ہی میں امریکہ میں بھی ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا جہاں ایک بڑا ٹرک پلٹ گیا لیکن سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اس ٹرک سے کیا نکلا یہ دیکھ کر لوگ دنگ رہ گئے لیکن شرمندہ بھی ہو گئے۔

      ڈیلی اسٹار اور نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہر اوکلاہوما میں آئی 40 روڈ کو چند گھنٹوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا کیونکہ ہائی وے پر ایک ٹرک پلٹ گیا تھا جس کے سبب سڑک بلاک ہو گئی۔ لیکن اس سے جو نکلا (امریکہ میں ہائی وے پر بکھرے ہوئے ایڈلٹ ٹوائز)  (adult toys scattered on highway in America)  کافی چونکا دینے والے تھے۔ گزرنے والی گاڑیوں کے ڈرائیوروں نے دعویٰ کیا کہ سڑک پر ایڈلٹ ٹوائز بکھرے پڑے ہیں۔

      دنیا میں موجود ہے طیاروں کا خوفناک قبرستان، لاش بن کر پڑے ہیں اربوں کے Aeroplane

      نوکری ہو تو ایسی! جل پری بننے کیلئے اس خاتون کو ملتے ہیں ہر ماہ اتنے لاکھ روپے اور۔۔۔

      نیوز 9 چینل کی ویڈیو وائرل
      رپورٹ کے مطابق امریکی چینل اسکائی نیوز 9 نے فوری طور پر واقعے کی کوریج کی اور وہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے وہاں پہنچے۔ جب کیمرے  ڈبوں پر زوم کیا گیا تو معلوم ہوا کہ اس کے باہر ایڈلٹ ٹوائز کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ ٹوئٹر پر اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جسے ٹوئٹر اکاؤنٹ @TheLostOgle سے پوسٹ کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ سیکڑوں ڈبے سڑک پر بکھرے  ہوئے نظر آرہے ہیں اور ٹرک بھی پلٹا ہوا ہے۔
      Published by:Sana Naeem
      First published: