உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    اروشی روتیلا کی پاکستانی کرکٹر Naseem Shah کے ساتھ رومانٹک ریل، Pakistan سے سامنے آرہے ہیں ایسے تبصرے

    ASIA CUP 2022:  اروشی اور ریشبھ کے درمیان سوشل میڈیا پر جنگ کی خبریں سامنے آئیں  لیکن اب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک رومانوی ریل شیئر کی ہے۔ لیکن اس ریل میں رشبھ نہیں بلکہ پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ (Pakistani cricketer Naseem Shah) نظر آ رہے ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Delhi | Mumbai
    • Share this:
      بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا Urvashi Rautela ان دنوں دبئی میں جاری ایشیا کپ کے کئی کرکٹ میچوں میں نظر آرہی ہیں۔ اب تک اروشی کا نام ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت (Rishabh Pant)  سے جوڑا جا رہا تھا۔ لیکن اب خود اروشی نے پاکستانی کرکٹر کے ساتھ اپنا کنکشن کچھ اس طرح ظاہر کیا ہے کہ وہ بری طرح ٹرولنگ کا شکار ہو رہی ہیں۔ اروشی اور ریشبھ کے درمیان سوشل میڈیا پر جنگ کی خبریں سامنے آئیں  لیکن اب اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر ایک رومانوی ریل شیئر کی ہے۔ لیکن اس ریل میں رشبھ نہیں بلکہ پاکستانی کرکٹر نسیم شاہ (Pakistani cricketer Naseem Shah) نظر آ رہے ہیں۔ اس کے بعد سے اروشی جم کر ٹرول ہو رہی ہیں۔ اداکارہ کو اب پاکستان سے بھی کافی تبصرے مل رہے ہیں۔

      دراصل اروشی نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ کرکٹ میچ دیکھ رہی ہیں۔ اس ویڈیو میں پاکستانی بولر نسیم شاہ اسکرین پر اروشی کو دیکھ کر شرماتے نظر آرہے ہیں تو وہیں اروشی بھی شرم سے لال نظر آرہی ہیں۔ حالانکہ  اروشی نے اب اس اسٹوری کو اپنے انسٹاگرام سے ہٹا دیا ہے لیکن اب کئی فین پیجز نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ ایسے میں لوگ اروشی کو اس ویڈیو کے لیے کافی ٹرول کر رہے ہیں۔

      ریشبھ پنت نے 4 سال پہلےUrvashi Rautela کو کیا تھا ڈیٹ، جانئے دونوں کے درمیان کیا ہوا تھا

      گوتم گمبھیر نے جسے باہر نکالنے کی دی صلاح، وہی رہا ہندستان کا سب سے کامیاب گیندباز

      بہت سے سوشل میڈیا یوزرس انہیں نسیم سے دور رہنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

      کئی سوشل میڈیا یوزرس اس پورے معاملے میں رشبھ پنت کا نام بھی گھسیٹ رہے ہیں۔

      اروشی ایشیا کپ کے میچوں میں کافی گلیمرس اوتار میں نظر آ رہی ہیں۔

      آپ کو بتاتے چلیں کہ ایشیا کپ 2022 کے سپر فور میں ہندستان کو پاکستان کے بعد  سری لنکا نے بھی ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے ہرایا۔ دونوں بار دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹیم انڈیا کے گیندباز  170 رنز سے زیادہ کے ہدف کا دفاع کرنے میں ناکام رہے۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف 182 رنز کا ہدف 5 وکٹوں  کو کھو کر حاصل کر لیا۔

      Published by:Sana Naeem
      First published: