گمراہ کن تشہیر: گوگل پر لگا 32 لاکھ کا جرمانہ، یوٹیوب ویڈیو ہٹانے سے کیا تھا انکار

گمراہ کن تشہیر: گوگل پر لگا 32 لاکھ کا جرمانہ، یوٹیوب ویڈیو ہٹانے سے کیا تھا انکار

گمراہ کن تشہیر: گوگل پر لگا 32 لاکھ کا جرمانہ، یوٹیوب ویڈیو ہٹانے سے کیا تھا انکار

ایک سال میں روس نے درجنوں جرمانے عائد کیے ہیں۔ ان کا مقصد انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلائی جا رہی غلط معلومات پر قابو پانا بتایا گیا ہے

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • Moscow
  • Share this:
    یوٹیوب کے ذریعے سماج میں ہم جنس پرستی کو فروغ دینے، ٹرانسجنڈروں کے بارے میں جھوٹی اطلاعات اور روسی فوج کے یوکرین کی مہم کے بارے میں غلط جانکاریاں دے رہے گوگل پر روس کی ایک عدالت نے 32 لاکھ روپے کا جرمانہ لگایا ہے۔ گوگل نے متعلقہ ویڈیو ڈیلیٹ کرنے سے انکار کردیا تھا۔

    مغربی ٹیک کمپنیوں پر ایک سال میں روس نے درجنوں جرمانے عائد کیے ہیں۔ ان کا مقصد انٹرنیٹ کے ذریعے پھیلائی جا رہی غلط معلومات پر قابو پانا بتایا گیا ہے۔ صرف پچھلے سال، روس نے ایل جی بی ٹی پروپیگنڈے کو فروغ دینے کے خلاف ایک قانون نافذ کیا، جس کا گوگل پر پروپیگنڈہ کیا گیا۔




    یہ بھی پڑھیں:

    ٹوئٹر کے سی ای او عہدے سے استعفیٰ دیں گے مسک، اپنا جانشین منتخب کرنے کا کیا اعلان

    یہ بھی پڑھیں:

    پی ایم مودی کا امریکہ دورہ: 22 جون کو وزیر اعظم نریندر مودی کی میزبانی کریں گے بائیڈن، وائٹ ہاؤس نے بیان جاری کر دی جانکاری

    یوٹیوب ویڈیو ہٹانے سے انکار

    تازہ معاملے میں گوگل نے کئی یوٹیوب ویڈیو ہٹانے سے انکار کردیا تھا۔ ایک ویڈیو میں ایک غیر ملکی ایجنٹ روسی بلاگر رہا تھا کہ ’ہم جنس پرست جوڑا بچوں کو کسے پالیں گے، پرورش کریں گے۔ اس نے سینٹ پیٹرس برگ میں ہم جنس پرست کمیونٹی کے بارے میں کئی باتیں کہیں۔ اس کے سابق میں گوگل کی مالکانہ کمپنی الفابیٹ کی روسی معاون پر روس نے دسمبر 2021 میں 720 کروڑ روبل کا جرمانہ لگایا تھا۔ الزام تھا کہ، وہ ممنوعہ مواد ہٹانے میں ناکام رہی ہے۔
    Published by:Shaik Khaleel Farhaad
    First published: