اپنا ضلع منتخب کریں۔

    شادی کے دن دولہے نے سب کے سامنے بتادی ایسی شرمناک بات، چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئی دلہن

    شادی کے دن دولہے نے سب کے سامنے بتادی ایسی شرمناک بات، چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئی دلہن ۔ تصویر : ٹک ٹاک ۔ @knoxlandfilms

    شادی کے دن دولہے نے سب کے سامنے بتادی ایسی شرمناک بات، چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئی دلہن ۔ تصویر : ٹک ٹاک ۔ @knoxlandfilms

    Viral News: شادی کے دن ویڈنگ اسپیچ کے دوران دولہے نے دلہن کی ایسی بات سب کے سامنے کھول کر رکھ دی، جس نے اس کو شرم سے منہ چھپانے پر مجبور کردیا ۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Scotland
    • Share this:
      شادی بیاہ کے ماحول میں ہنسی مذاق تو چلتا ہی رہتا ہے ، رشتہ دار طرح طرح کی باتیں کرتے ہیں اور ایک دوسرے کو چھیڑتے ہیں ۔ لیکن ایک دولہا ایسا ہے جس نے شادی کے دن اپنی ہی دلہن کا سر عام مذاق بنا دیا ۔ دونوں کی لو میرج تھی ۔ لہذا شادی سے پہلے عشق کے دوران ان کے درمیان بہت کچھ ایسا ہوا ہوگا جو کپل کا ہی سیکریٹ ہونا چاہئے ، لیکن شادی کے دن ویڈنگ اسپیچ کے دوران دولہے نے دلہن کی ایسی بات سب کے سامنے کھول کر رکھ دی، جس نے اس کو شرم سے منہ چھپانے پر مجبور کردیا ۔

      اسکاٹ لینڈ کے رہنے والے دولہے ایان نے شادی کے دن دلہن کیٹی سے جڑی ایسی بات سب کے سامنے شیئر کردی ۔ یعنی ویڈنگ اسپیچ میں اپنی دلہن کے ساتھ پہلے کس کے دن کا واقعہ شیئر کیا تھا ۔ دراصل جس دن ایان نے کیٹی سے اپنے پیار کا اظہار کرکے پہلے مرتبہ کس کیا تھا، اسی دن کس کے بعد کچھ ایسا ہوا تھا، جس کا سب کے سامنے تذکرہ ہوتے ہی شرمسار ہوگئی ۔

      یہ بھی پڑھئے: ایران : جیل میں خاتون کی کئی مرتبہ کی گئی آبروریزی ، رہا ہوتے ہی کرلی خودکشی: رپورٹ


      یہ بھی پڑھئے: ساتھ پڑھنے والی طالبہ کا پانچ دوستوں نے کیا ریپ،ویڈیو ریکارڈ کرکے وہاٹس ایپ پر کردیا وائرل


      اسپیچ کے دوران ایان نے کہا کہ مجھے اور کیٹی کو آپ سبھی کے سامنے اور ایماندار ہونے کی ضرورت ہے ۔ یہ باتیں سنتے ہی کیٹی کفیوز ہوگئی تھی ۔ آگے ایان نے پہلی ملاقات کا تذکرہ کیا تھا، جب دونوں کرکٹ کلب میں ملے تھے ۔ تھوڑی بات چیت کے بعد اسی رات انہوں نے ایک دوسرے کو کس کیا ، لیکن اگلے لمحہ جو ہوا وہ ہر کسی کیلئے حیران کردینے والا تھا ۔

      ایان نے اپنی اسپیچ میں مزید کہا کہ کیٹی کو کس کرنے کے بعد ڈرنکس لینے باہر گئے، لیکن کیٹی کا نمبر لینے کیلئے وہ واپس آئے تو کیٹی کو کسی اور شخص کے ساتھ کس کرتے دیکھ کر حیران رہ گئے ، لہذا فورا اپنی ڈرنک ختم کرکے وہ ڈانس فلور پر چلے گئے ۔ یہ باتیں سنتے ہی وہاں موجود سبھی مہمان زور زور سے قہقہے لگانے لگے ۔

      شوہر نے بیوی کو کسی اور کے ساتھ کس کرنے والی بات شیئر کی تو دلہن کیٹی شرم سے سرخ ہوکر منہ چھپانے لگیں ۔ حالانکہ یہ بات اب پرانی ہوچکی تھی اور اس کے بعد بھی ایان کیٹی سے شادی کررہا تھا۔ لہذا اس نے چٹکلے انداز میں ایک اور لائن جوڑی، یہ سننے کے بعد آج میرا طلاق بھی ہوسکتا ہے ۔
      Published by:Imtiyaz Saqibe
      First published: