7000 بوائے فرینڈ بنائے گھوم رہی ہے یہ ماڈل، ایک مہینے میں کماتی ہے دو کروڑ روپے! پھر بھی اس خوبی والے عاشق کی ہے تلاش

7000 بوائے فرینڈ بنائے گھوم رہی ہے یہ ماڈل، ایک مہینے میں کماتی ہے دو کروڑ روپے! پھر بھی اس خوبی والے عاشق کی ہے تلاش ۔ تصویر: Instagram/fitness_nala

7000 بوائے فرینڈ بنائے گھوم رہی ہے یہ ماڈل، ایک مہینے میں کماتی ہے دو کروڑ روپے! پھر بھی اس خوبی والے عاشق کی ہے تلاش ۔ تصویر: Instagram/fitness_nala

Model 7000 Boyfriends : ماڈل نے کہا کہ ان کے 7000 بوائے فرینڈز ہیں، مگر یہ سبھی ہی آن لائن دنیا میں ان کے بوائے فرینڈ ہیں ۔ اصل زندگی میں جو بھی انہیں ملتا ہے، وہ ان کی خوبصورتی، دولت اور ان کے طور طریقوں کو دیکھ کر ڈر جاتا ہے اور اپروچ نہیں کرتا ہے ۔

  • News18 Urdu
  • Last Updated :
  • california
  • Share this:
    آج کے وقت میں لوگ بوائے فرینڈ ۔ گرل فرینڈ بنائے بغیر اپنی زندگی نہیں گزار پاتے ہیں۔ بہت سے لوگ اسکول اور کالج سے ہی پیار کے چکر میں پڑ جاتے ہیں اور کچھ کو تو بڑھتی عمر تک پیار نہیں ہوپاتا ہے ۔ مگر کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں، جنہیں کئی لوگ پیار کرتے ہیں اور وہ اپنے مسٹر یا مس رائٹ کی تلاش میں ان کے پیار کو ان دیکھا کردیتے ہیں ۔ ایسا ہی امریکہ کی رہنے والی ایک خاتون بھی کرتی ہے ۔ اس کے ہزاروں بوائے فرینڈ ہیں، پھر بھی وہ ایک خاص طرح کے مرد کی تلاش میں، جس کو وہ اپنا بوائے فرینڈ بنا سکے ۔

    ڈیلی اسٹار نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق کیلی فورنیا کی رہنے والی 25 سالہ نالا رے آنلی فینس پر ماڈل ہیں اور ان کی فحش تصاویر اور ویڈیوز دیکھنے کیلئے لوگ ان کے اکاونٹ کو پیسہ دے کر سبسکرائب کرتے ہیں ۔ انہوں نے حال ہی میں بتایا کہ ان کے کتنے بوائے فرینڈز ہیں۔ ماڈل نے کہا کہ ان کے 7000 بوائے فرینڈز ہیں، مگر یہ سبھی ہی آن لائن دنیا میں ان کے بوائے فرینڈ ہیں ۔ اصل زندگی میں جو بھی انہیں ملتا ہے، وہ ان کی خوبصورتی، دولت اور ان کے طور طریقوں کو دیکھ کر ڈر جاتا ہے اور اپروچ نہیں کرتا ہے ۔

    ان کا کہنا ہے کہ مرد انہیں کافی انٹیمیڈیٹنگ مانتے ہیں، جس کی وجہ سے وہ زیادہ پازیسیو ہوجاتے ہیں ، یعنی نالا کو کنٹرول کرنے لگتے ہیں، جو انہیں بالکل بھی پسند نہیں ہے ۔ اس وجہ سے انہوں نے آن لائن بوائے فرینڈز بنائے، جس کی تعداد تقریبا سات ہزار ہے ۔ آن لائن بوائے فرینڈز پازیسیو نہیں ہوپاتے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ ہر صبح اٹھ کر اپنے بوائے فرینڈز کو ایسا پیغام بھیجتی ہیں، جس سے وہ خوش ہوجائیں۔ پھر ان میں سے کچھ انہیں میسیج کردیتے ہیں اور وہ ان سے باتیں کرنے لگتی ہیں ۔ وہ پھر ان سے ان کی زندگی کے بارے میں، ان کے آنے والے ایام کے بارے میں اور پچھلی رات کے بارے میں بات کرتی ہیں، جس طرح معاشقہ میں عام طور پر لوگ کرتے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ جب ڈیٹنگ کی بات آتی ہے تو وہ ان کے پاس دو متبادل ہوتے ہیں ۔ یا تو وہ اصل زندگی میں ایسے شخص کو منتخب کرے جو ان کے مشہور ہونے سے حلن کرتے ہیں یا ان کے پہناوے اور کام سے غصہ ہوتے ہیں اور یہ نہیں اپنا پاتے کہ وہ موٹی کمائی کرتی ہیں ۔ یا پھر وہ آن لائن بوائے فرینڈز کو منتخب کرتی ہیں جو انہیں اسی طرح اپناتے ہیں۔ اس وجہ سے وہ ہمیشہ آن لائن ڈیٹنگ کو منتخب کرتی ہیں ۔

    یہ بھی پڑھئے: دو مردوں کے ساتھ زندگی گزار رہی ہے یہ خاتون، پیدا کرچکی ہے چار بچے، اب کہی یہ بڑی بات


    یہ بھی پڑھئے: یہاں فوجی کرتے ہیں ایسا انتظام، ساتھ نہیں رہ کر بھی حاملہ ہوجاتی ہیں بیویاں! سرکار دے رہی ہے ساتھ



    حالانکہ وہ ابھی بھی اصل زندگی میں ایک بوائے فرینڈ کی تلاش میں ہیں، جو ان کی لائف اسٹائل، لکس کو اپنا لے اور اس بات کو بھی اپنا لے کہ وہ زیادہ روپے کماتی ہیں ۔ ڈیلی اسٹار کے مطابق نالا ایک مہینے میں دو کروڑ روپے تک کی کمائی کرلیتی ہیں ۔
    Published by:Imtiyaz Saqibe
    First published: